07/03/2026
-Furniture
واہ کینٹ میں فرنیچر کا ایک معتبر اور بھروسے مند نام ہے۔ ہم ہر قسم کے نئے اور کسٹمائزڈ فرنیچر کی تیاری کرتے ہیں جیسے صوفہ سیٹ، بیڈ، ڈائننگ ٹیبل، الماری، کرسیاں اور دیگر لکڑی کا فرنیچر۔ ہمارے ہاں صوفہ کشنز کی تبدیلی، فرنیچر کی مرمت اور گاہک کی پسند کے مطابق ڈیزائن پر فرنیچر بنانے کی سہولت دستیاب ہے۔
ہم پرانا فرنیچر بھی خریدتے ہیں اور اس کے بدلے نیا فرنیچر فراہم کرنے کی سہولت دیتے ہیں تاکہ آپ کا گھر ہمیشہ جدید اور خوبصورت دکھے۔
مقام:
فیاض فرنیچر، بستی گول مارکیٹ، واہ کینٹ
(نیئر پلیس بیکرز، یو بی ایل بینک والی لائن)
رابطہ کریں:
واٹس ایپ: 0313,1201306
ہماری خدمات سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے گھر کو ایک نیا انداز دیں۔
ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے:
راولپنڈی، اسلام آباد، کامرہ کینٹ اور ہری پور
ironstand centertable woodenfurniture sofacumbed oldfurniture fiazfurniture wahcantt dinintable sofacushion wahcantt