02/05/2026
*علاقہ گومل: ہماری پہچان، ہمارا فخر*
گومل صرف ایک علاقہ نہیں، ایک تاریخ ہے، ایک ثقافت ہے۔ یہاں کے بہادر لوگ، سرسبز میدان، اور مہمان نواز روایات ہماری پہچان ہیں۔
گومل کی دھرتی نے ہمیشہ وفا دار اور غیرت مند سپوت پیدا کیے ہیں۔ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب مل کر گومل کی تعمیر و ترقی کے لیے آواز اٹھائیں۔
گومل زندہ باد، گومل پائندہ باد!