14/10/2023
Israel🇮🇱Murdabad💪
یا اللّٰہ 🇦🇪فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما مسجد اقصیٰ کی حفاظت کر یا اللّٰہ پاک جو دنیاں میں مظلوم مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں انہیں نیست و نعبود کر دے یا اللّٰہ ہم کمزور ہیں ہم اپنے مسلمان بھائیوں کیلئے کچھ نہیں کرسکتے یا اللّٰہ ہمیں اس قابل بنا کے ہم ان کی مدد کریں یا اللّٰہ جو ان کی مدد کر رہے ہیں یا اللّٰہ تو ان کی مدد کر یا اللّٰہ پاکستان کے حکمرانوں اور فوج کو ان کی مدد کرنے کی توفیق عطا کر آمین 🤲
Say Ameen 🤲.