Takht bhai Judicial complex

Takht bhai Judicial complex Legal experts

14/09/2020

تخت بھائی تحصیل کچہری میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ۱ گھنٹہ کی مہلت ، وکلاء اسلامک لایئر موومنٹ تخت بھائی نے احتجاج کی کال دےدی ۔

16/06/2020

Allah de Raham aowkey,, ameen

16/06/2020

صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات کی روشنی میں کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر قابو پانے کیلئے 5 علاقوں میں 14 دن کیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا۔

سمارٹ لاک ڈاؤن کل صبح 10 بجے سے 14 دن کیلئے بجلی گھر نزد دوسہرہ چوک، جان آباد، شیخ ملتون سیکٹر اے مکمل، دامن کوہ نزد مذدور آباد روڈ اور تحصیل روڈ کاٹلنگ بازار میں لگایا گیا ہے۔

سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں میں داخل ہونا اور باہر نکلنا بند رہیگا۔

ان علاقوں میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلتے ہوئے کیسز کی وجہ سے سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا۔

ان علاقوں میں صرف ضروری اشیاء خوردنوش، میڈیسن، جنرل سٹور، تندور اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

جاری کردہ اعلامیے کی خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف متعلقہ ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ علاقہ مکیموں کو اگاہ کیا جاتا ہے کہ کل صب 10 بجے سے پہلے اشہیا ضروریا کی خریداری کر لیں تاکہ بعد میں کسی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
ترجمان ڈپٹی کمشنر مردان

08/11/2019
12/08/2019

Eid Ul Azha Mobarak

19/05/2019

جھانزیب طورو ایڈوکیٹ دل کا دورہ پڑھنے سے انتقال کر گئے . نماز جنازہ کل 20 مئی کو صبح 10 بجے طورو مردان میں ادا کی جاۓگی ۔

30/10/2018
The honourable ADJ takht bhai with cabinet of bar association takht bhai ,,,,
13/10/2018

The honourable ADJ takht bhai with cabinet of bar association takht bhai ,,,,

Address

Takht-I-Bhai

Telephone

+923469351418

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takht bhai Judicial complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share