10/10/2025
ان للہ وانا الیہ راجعون
حاجی نیروز میاں وفات پا چکا ہے نماز جنازہ کل 11 اکتوبر صبح گیارہ بجے (11:00) مورپنڈی تیرات میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمین۔۔