INSAF News

INSAF News news daily . Pakistan.UAE.USA.News UK.news of the day to day Each piece is unique.

Its a furniture store.Our exquisite and luxurious Pakistani designed furniture characteristic simplicity, modernity and style.

14/06/2026

FIFA World Cup . . Gar 7 Goal

انڈین فضائیہ کا اے این-32 ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گر کر تباہ@
13/06/2026

انڈین فضائیہ کا اے این-32 ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گر کر تباہ@

12/06/2026

FIFA World Cup

12/06/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
میں کمی، پٹرول 4 روپے،
ڈیزل 2 روپے سستا

12/06/2026

Gotta show the mad energy from the World Cup 2026 matches!

12/06/2026

FIFA 2026

11/06/2026

11/06/2026

بریکنگ:
صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے منسوخ کرنے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اعلیٰ ترین قیادت کی سطح تک پہنچنے اور بنیادی نکات پر پیش رفت کے بعد آج شام ایران کے خلاف طے شدہ امریکی حملے اور بمباری منسوخ کر دی گئی ہے۔

صدر ٹرمپ کے مطابق امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، ترکی، پاکستان، بحرین، کویت، اردن اور مصر سمیت متعدد ممالک مجوزہ معاہدے کے بنیادی خدوخال پر متفق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے تک ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی برقرار رہے گی، جبکہ دستخط کی تاریخ اور مقام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

تاہم ایرانی حکام کی جانب سے ابھی تک کسی حتمی معاہدے کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔

صدر ٹرمپ نے طے شدہ حملے منسوخ کرنے کا اعلان ٹروتھ سوشل پر کیا، جبکہ بعض رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے ابھی حتمی فیصلے کی مکمل تصدیق نہیں کی گئی۔

11/06/2026

افغانستان کو فائنل میں شکست، پاکستان نے 74 سالوں میں پہلی مرتبہ کوئی بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

Address

Swat Kpk
Khwazakhela
19110

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923018049346

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INSAF News:

Share