25/04/2025
پیزا بینک - اب گوجرانوالہ میں!
ریسٹورنٹ کی نئی پہچان، جدید ترین انٹیریئر ڈیزائن کے ساتھ پیزا بینک بہت جلد گوجرانوالہ میں اپنے ذائقوں کا جادو بکھیرنے آ رہا ہے!
تیاری کیجیے، کیونکہ آپ کی پسندیدہ جگہ بننے والی ہے شہر کا نیا فوڈ پوائنٹ!