Sony Mobile Shop Shadan Lond

Sony Mobile Shop Shadan Lond نادرا e سہولت، شناختی کارڈ میں ترمیم ، بجلی گیس فائلز، ا

عوام کی سہولت کی لیے ہماری شاپ پر خدمت کا ایک اور اضافہاراضی معاون سنٹرہمارے ہاں ہر قسم کی فردات ، ای رجسٹری اور زبانی ا...
30/12/2025

عوام کی سہولت کی لیے ہماری شاپ پر خدمت کا ایک اور اضافہ
اراضی معاون سنٹر
ہمارے ہاں ہر قسم کی فردات ، ای رجسٹری اور زبانی انتقالات کی سہولت موجود ہے
هر قسم کی فرد مل جائے گی۔
فرد برائے بیع
فرد برائے ہبہ
فرد برائے ضمانت
زبانی انتقالات
ای رجسٹری
فرد برائے اقرار نامہ
بیع زبانی
فرد برائے ذاتی ریکارڈ
فرد برائے مختار نامہ
فرد برائے بجلی کنکشن
نہ قطار نہ انتظار
03336465171
سونی موبائل شاپ نزد ریلوے چوک شادن لُنڈ تحصیل و ضلع ڈیرہ غازی خان
https://maps.app.goo.gl/L6UNbLp1e4uxuavcA

سونی موبائل شاپ نزد ریلوے اسٹیشن چوک شادن لُنڈ اپنے موبائل اکاؤنٹ (ایزی پیسہ/جاز کیش/یو پیسہ) سے رقم نکلوانے اور موبائل ...
29/05/2023

سونی موبائل شاپ نزد ریلوے اسٹیشن چوک شادن لُنڈ
اپنے موبائل اکاؤنٹ (ایزی پیسہ/جاز کیش/یو پیسہ) سے رقم نکلوانے اور موبائل اکاؤنٹ اور بینک میں بھیجنے کے چارجز پورے شہر سے مناسب ترین
(نیز نادرا e سہولت کے ذریعے جنرل ویری فیکیشن اور گاڑیوں کی بائیو میٹرک ٹرانسفر کی سہولت بھی موجود ہے)

آج مورخہ 08جون 2022 سے ایزی پیسہ,جاز کیش استعمال کرنے والوں کےلیے خوشخبریاب شادن لُنڈ میں سونی موبائل شاپ نزد ریلوے چوک ...
08/06/2022

آج مورخہ 08جون 2022 سے ایزی پیسہ,جاز کیش استعمال کرنے والوں کےلیے خوشخبری
اب شادن لُنڈ میں سونی موبائل شاپ نزد ریلوے چوک شادن لُنڈ پر اپنے موبائل اکاؤنٹ سے رقم نکوانے کے چارجز 20 روپے کی بجائے صرف 10 روپے فی ہزار ہونگے
اور یہ آفر لا محدود مدت کےلیے ہے
برائے رابطہ.03336465171

بجلی کے نئے کنکشن کے لیے مکمل فائل تیار کروانے کے ساتھ ساتھ "ٹیسٹ رپورٹ" کی سہولت بھی موجود ہےسونی موبائل شاپ ، لنڈ مارک...
30/04/2022

بجلی کے نئے کنکشن کے لیے مکمل فائل تیار کروانے کے ساتھ ساتھ
"ٹیسٹ رپورٹ" کی سہولت بھی موجود ہے
سونی موبائل شاپ ، لنڈ مارکیٹ ، نزد ریلوے چوک شادن لنڈ
(ڈیرہ غازی خان)
0333-6465171
0342-6634050

کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ صرف 100 روپے میں
08/08/2021

کرونا ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ صرف 100 روپے میں

ایک ڈوز لگوانے والے افراد بھی Partially  Vaccinated سرٹیفیکیٹ حاصل کر سکتے ہیں
07/07/2021

ایک ڈوز لگوانے والے افراد بھی Partially Vaccinated سرٹیفیکیٹ حاصل کر سکتے ہیں

ویکسین کی دونوں ڈوزز لگوانے کے بعد "کرونا ویکسین نادرا سرٹیفیکیٹ" سونی موبائل شاپ سے بآسانی حاصل کیا جا سکتا ہے 0342-663...
05/06/2021

ویکسین کی دونوں ڈوزز لگوانے کے بعد
"کرونا ویکسین نادرا سرٹیفیکیٹ"
سونی موبائل شاپ سے بآسانی حاصل کیا جا سکتا ہے
0342-6634050
0333-6465171

ایسے تمام افراد جنہوں نے کرونا ویکسین کی دونوں ڈوزز لگوا لی ہیں ، وہ گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ  "سونی موبائ...
04/06/2021

ایسے تمام افراد جنہوں نے کرونا ویکسین کی دونوں ڈوزز لگوا لی ہیں ، وہ گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ

"سونی موبائل شاپ" سے لے سکتے ہیں

ڈبل موبائل ہولڈر اپنے چارجنگ پر لگے موبائل کو گرنے سے بچائیں
20/04/2021

ڈبل موبائل ہولڈر
اپنے چارجنگ پر لگے موبائل کو گرنے سے بچائیں

نا قطار ، نا انتظار علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہمہ قسمی فیس سہولت کے ساتھ جمع کروائیں
17/02/2021

نا قطار ، نا انتظار
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہمہ قسمی فیس سہولت کے ساتھ جمع کروائیں

سونی موبائل شاپ ، نزد ریلوے روڈ، لُنڈ مارکیٹ ، شادن لُنڈ
06/09/2020

سونی موبائل شاپ ، نزد ریلوے روڈ، لُنڈ مارکیٹ ، شادن لُنڈ

Address

Al_karam Market
Shadan Lund
32150

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 12:30
14:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Telephone

03426634050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sony Mobile Shop Shadan Lond posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sony Mobile Shop Shadan Lond:

Share