20/05/2024
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے اج ایمن ویلفیئر آرگنائزیشن نے اپنے بہت ہی ہردلعزیز اور آرگنائزیشن سے محبت کرنے والے کارکن اور سابق صدر ایمن ویلفیئر آرگنائزیشن
حیدر ارشد کے والد محترم جناب ارشد صاحب کے لیئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جو کے انتہائی خوبصورت پروگرام رہا اور آرگنائزیشن کا ہر فرد سکون محسوس کر رہا تھا بس اللہ پاک حیدر ارشد اور ان کی والدہ محترمہ اور بہن بھائیوں کو یہ دکھ جھیلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین چند تصویریں جھلکیاں پیش خدمت ہیں جو بھی دیکھے درخواست ہے ایک مرتبہ درود پاک ضرور پڑھیں اور حیدر ارشد کے والد صاحب کے لیئے دعا کریں اللہ پاک ھم سب کا حامی و ناصر ہو آمین!