01/09/2026
تجارت کے تحفظ، کاروباری برادری کی مضبوطی اور روشن مستقبل کے لیے ایک مضبوط آواز! 🇵🇰
میاں شاہد سلیم
چیف ایگزیکٹو ٹاپ ٹِپ فرنیچر، ضلع صدر فرنیچر ایسوسی ایشن
فریئنڈز بزنس فورم اینڈ فریئنڈز گروپ کے متفقہ امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر، رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
سال 2026–28
🤝 بزنس کمیونٹی کے ساتھ
📈 ترقی، خوشحالی اور اعتماد
🛡️ تجارت کا تحفظ — ہمارا عزم
آئیں، کاروباری برادری کی بہتر نمائندگی، مضبوط آواز اور کامیاب مستقبل کے لیے اپنا قیمتی ووٹ میاں شاہد سلیم کے حق میں دے کر کامیاب بنائیں۔
آپ کا ووٹ — ہماری طاقت، کاروباری برادری کی کامیابی! 🇵🇰