17/11/2023
یہ ہے میرا لیڈر۔اس پر کون 3دن پہلے جیل میں ایک
5رکنی وفد پر مشتمل لوگوں نے عمران خان صاحب سے ملاقات کی
اس ملاقات میں ایک نکاتی اجنڈے پر تفصیلی گفتگو
ہوئی اور قائل کیا گیا
کہ خان صاحب 6ماہ سے ایک سال کے لئے ملک چھوڑ دیں۔
اس دوران آپکے تمام کیسسز ختم کردیئے جائیں گے، پارٹی کو الیکشن لڑنے کی مکمل اجازت دے دی جائے گی- گرفتار افراد پر کیسسز ختم کردیے جائیں گے-
وگرنہ خان صاحب کے تمام رشتےداروں کو بھی سنگین جرائم میں گرفتار کرلیا جائے گا۔
بتاتے ہیں یہ سب سننے کے بعد عمران خان ایک بار شدید غصے میں آئے اور کہا میرے گھر کے ایک ایک فرد پھانسی پر بھی لٹکادیں تب بھی میں ملک نہیں چھوڑونگا-
اس ملاقات میں 3سیاسی اور 2سرکاری لوگ شامل تھے۔
2سرکاری وفد نے خان صاحب کو ڈیل پر مطمئین کرنے کی کوشش کی تو عمران خان نے تاریخی الفاظ کہے!
ڈیل کا وزن میرے ضمیر کو مردہ کردےگا اور مردہ جسم کے ساتھ میں سیاست نہیں کرسکونگا۔
میں اس ڈیل پر لعنت بھیجتا ہوں،اور ڈیل سے بہتر ہے میں مرجاوں۔
میں اپنے اللہ کو کیامنہ دیکھاوں گا؟
تھوڑی سی تکلیف کے عوض میں خود کو بیچ دوں ؟
ایسا ممکن نہیں اس وقت 25کروڑ عوام میرے ساتھ ہے
میں ان 6کروڑ نوجوانوں کو کیا منہ دیکھاوں گا
جو مجھے اور میرے نظریے کے لئے فسطائیت کے اس دور میں روز تکالیف برداشت کررہے ہیں؟
میں اس جنگ کو اپنے آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک جاری رکھونگا، اس کے لئے میری جان بھی چلی جائے، کوئی پرواہ نہیں۔
کہتے ہیں عمران خان کے جوابات کے بعد 2سرکاری لوگوں کے چہرے سن ہوگئے، زبان سے کوئی لفظ ادا نا ہوپایا۔
ناکامی کے بعد جب اٹھنے لگے تو عمران خان نےکہا, رکیں
میرا پیغام دے دینا
میں تو ایک عمران خان ہوں جو اپنی قوم کے لئے مرمٹنے کو تیار ہوں مگر اس وقت پاکستان کا ہر نوجوان عمران خان بن چکا ہے۔
اس نظریے کو دنیا کی طاقت شکست نہیں
دے سکتی۔
آئندہ ڈیل کی کوئ آفر نا لیکر آئے۔۔۔
کہتے ہیں تب سے غصہ اور بے بسی میں طاقتور لوگ پریشان ہیں۔
دوستو!
یہ ہے ہمارا ہیرو✌❤قربان ہونا نہیں چاہے گا۔