19/08/2024
السلام علیکم تمام اہلیان شہر گروپس پتوکی کو
عرض یہ ہے کہ پتوکی میں بچوں کو اغواہ کرنے والی ٹیمیں سرگرم ہیں اگر تو آپ اپنے بچوں سے محبت کرتے ہیں تو انکو ہرگز گھر سے اکیلا مت نکلنے دیں یہاں تک کہ 15 سے 18 سال تک کے بچے اغوا ہو رہے ہیں
جزاکم اللہ خیرا
العارض عدنان علوی
دبئی موبائلز اینڈ ریپئرنگ لیب پتوکی