25/02/2026
لڑکی کا نام آمنہ اختر زوجہ عاطف اقبال
کل 12:30تاریخ 24/02/2026
سے لا پتہ ہے ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے
کوئ دیکھ کر یا کسی کو ملے تو ان نمبر پر رابطہ کریں
چک نمبر 43 جیڈی اوکاڑہ 03287871612
03254310625 واٹس ایپ
ڈوھونڈنے والے کو انعام دیا جائے گا