د عشیری درہ گلونہ

د عشیری درہ گلونہ پاکستان

چی گلاب می پکار نہ وو ٹول جھان راتہ سپرلے شو
چی گلونہ می پکار شو ہر یو گل راتہ ازغے
پس لہ مرگہ کہ اے ملگروں کہ پہ یاد کی د چا راغلم
پہ یو خوشی مقبرہ کی بہ ویران قبر زما وی

اُمتِ مسلمہ کی نمائندگی کرنے والے دو مضبوط آوازیں تھیں۔ایک گزشتہ تین برس سے ناحق قید وبند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے او...
02/03/2026

اُمتِ مسلمہ کی نمائندگی کرنے والے دو مضبوط آوازیں تھیں۔
ایک گزشتہ تین برس سے ناحق قید وبند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے اور دوسری آواز کو گزشتہ شب ہمیشہ کے لئے خاموش کر دیا گیا۔
یہ صرف دو افراد کی کہانی نہیں بلکہ حق اور سچ کی جدوجہد کی داستان ہے۔

01/03/2026

💔😭💔😭💔

01/03/2026

اسلام آباد کے ریڈ زون،کراچی اور سکردو میں سٹریٹ فائرنگ کرکے،ازرائیل اور امریکہ کیخلاف نکلنے والے مظاہرین کو سیدھی گولیاں مارکر درجنوں افراد کو ش ہید اور زخمی کرنا،بدترین شیلنگ، لاٹھی چارج اور تشدد کرنا شہباز حکومت اور صوبائی حکومتوں کی بدترین فسطائیت اور حکومتی دہش تگ ردی ہے،اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔کیا ہارڈ سٹیٹ کا مطلب یہی ہے کہ کوئی امریکہ، ازرائیل کیخلاف بولے تو اسے گولی ماردی جائے۔؟؟حکومت بتائے کیا امریکا ازرائیل کیخلاف احتجاج جرم ہے؟؟؟ یہ بدترین امریکہ نوازی ہے،یہ بے گناہ خون شہباز حکومت کے گردن پر ہے،امریکی غلامی میں اس حکومت نے تمام حدیں گراس کرلی ہیں،
شہید مظاہرین کے خاندانوں سے تعزیت کرتا ہوں۔

12/02/2026

عمران خان کی 1 آنکھ بینائی سے محروم ہو چکی ہے! سلمان صفدر کی رپورٹ پڑھ کر خود پر قابو رکھنا ممکن نہیں
😭💔💔💔💔سلمان اکرم راجہ کا بڑا اعلان!علیمہ خان رو پڑیں

آپ کے خیال میں تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کیسی رہی؟کامیابناکاممعلوم نہیں
08/02/2026

آپ کے خیال میں تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کیسی رہی؟
کامیاب
ناکام
معلوم نہیں

بڑی ھی کوئ بہادر لڑکی ھے بھائی ۔ نامعلوم افراد کی تباھی پھیر کے رکھی ھوئ ھے اس نے۔ بلوچ جبری لاپتہ افراد ھوں ،یا کسی صحا...
22/01/2026

بڑی ھی کوئ بہادر لڑکی ھے بھائی ۔ نامعلوم افراد کی تباھی پھیر کے رکھی ھوئ ھے اس نے۔ بلوچ جبری لاپتہ افراد ھوں ،یا کسی صحافی کا جبری اغوا یا بلاسفیمی گروپ کی کاروائیاں ۔ سب کے خلاف بغیر کسی پیسے یا لالچ کے ھر عدالت میں اڑا کے رکھا ھوا ھے سب کو۔
سینکڑوں مقدمے خود پہ درج ھو چکے ،گرفتاریاں، ضمانتیں ،دھمکیاں پتہ نہی کیا کیا لیکن ڈٹ کے کھڑی ھے۔
وکیلوں کی عمران خان

عجیب 💔😭ہے ایک طرف گھر بار چھوڑ رہا ہے اور دوسری ایک ایسے شخصیت کی تصاویر اٹھا رہا ہے جن کے منتخب لوگ بلکل وادی تیراہ خیب...
18/01/2026

عجیب 💔😭ہے
ایک طرف گھر بار چھوڑ رہا ہے اور دوسری ایک ایسے شخصیت کی تصاویر اٹھا رہا ہے جن کے منتخب لوگ بلکل وادی تیراہ خیبرپختونخوا مختلف اضلاع میں آپریشن پر خاموش ہیں لیکن مثاس عوام کے سوچ وفکر پر حیران ہوں یہ کیسے مخلوق ہی 💔😭💔💔😭

تصویر میں نظر انے والی لڑکی مصر کی شہزادی نہیں بلکہ تیراہ کی پری ہیں یہ تیراہ کی شہزادی اس سخت سردی میں جو ہر وقت منفی د...
18/01/2026

تصویر میں نظر انے والی لڑکی مصر کی شہزادی نہیں بلکہ تیراہ کی پری ہیں یہ تیراہ کی شہزادی اس سخت سردی میں جو ہر وقت منفی درجہ حرارت ہوتی ہیں ٹریکٹر گاڈی میں اپنے محفوظ مقام کی طرف سفر کررہی ہیں نہ تو سردی سے بچاو کے لئے کوئی مضبوط چادر نہ ڈھانپنے کے لئے کچھ بس اپنے جنت نظیر وادیوں کو چھوڑ کر اپنے گھر بار کو چھوڑ کر وپنے کھیل کھود کے جگہ کو چھوڑ کر اپنے ساتھ ڈیر سارے یادوں کو دفن کرکے اپنے علاقے کو چھوڑ کر اپنے وطن کو چھوڑ کر جارہی ہیں یہ تیراہ کی پختون لڑکی اس رات میں نکل مکانی پر مجبور فسلطین کی یاد تازہ کررہی ہیں اس بے گناہ بچی کی ویڈیو جس میں ایک افریدی بھائی اپنے پشتو زبان میں کہہ رہا ہے اے کاش ایک معصوم لڑکی اپکا معصوم چہرہ پورے پاکستان سے خوبصورت ہیں کاش ہمارے دل خون کے انسو رورہا ہے اپ تو اس ذلالت کی حقدار نہیں ہو کاش ہم بے بس ہیں ہم کیا کرسکتے ہیں ۔
یہ معصوم پختون لڑکی جس کے انکھوں میں صاف درد نظر ارہا ہے ہم پختون قوم ایسے وقعات کو برداشت کرنے عادی بن چکے ہیں اگر یہ حال اج تیراہ کا ہے کل تمہارے ایسے پیارے بچے بھی اگلے نمبر پر ہو سکتے ہیں خدارا تیراہ کے متاثرین کے مدد کریں سہولت دے جتنے بھی خدائے خدمتگار ادارے ہیں اُن سے اپیل۔ ہے کے تیراہ کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کریں ایسے ہزاروں پیارے بچے دربدر ہو گئی بے گھر ہوگئی بے سہارہ ہو گئی کہاں جائے گی اس زلیل دور میں جہاں بھائی بھائی کے کام نہیں اتا اس بچی کو کون اپنا گھر دیگا کون اُن کا ساتھ دیگی اے پختون قوم ایک ہوجا ورنہ ایسے پیاری بچیاں اس تیراہ بچی جیسے زلیل ہوگی خدا قسم اس بچی پر کسی کا دل نہیں چاہتا کے اتنا زلیل ہو لیکن کیا کرے مجبور ہیں اللہ تیراہ کے متاثرین کی مدد فرمائے امین

تحریر ڈاکٹر سلمان خان اورکزئی

13/12/2025

♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

13/12/2025

#@@@

21/11/2025

سوشل میڈیا پر فحاشی اور بے حیائی پھیلانے والا *گیلمنہ* اور *کاشف* پولیس کی کارروائی میں گرفتار!
📌 عوامی شکایات اور ثبوتوں کی بنیاد پر فوری ایکشن لیا گیا
📵 نوجوانوں کو گمراہ کرنے والے اب قانون کے شکنجے میں
✅ پولیس کی بروقت کارروائی قابلِ تحسین ہے

🔒 فحاشی پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی
👇 اپنی رائے کمنٹ میں دیں اور معاشرے کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

جسٹس منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ کا ضمیر جاگ گئے لیکن ان دو بے شرموں کے ضمیر نہیں جاگ رہے👇👇
20/11/2025

جسٹس منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ کا ضمیر جاگ گئے لیکن ان دو بے شرموں کے ضمیر نہیں جاگ رہے👇👇

Address

104
Naran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when د عشیری درہ گلونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category