Madina Furniture House & Foam Center

Madina Furniture House & Foam Center We deal in all kinds of Furnitures.Home Furniture, Office Furniture, Plastic Furniture, Rot Iron Fur

10/04/2025

"نوبل فرنیچر – جہاں خوبصورتی، آرام اور معیار ایک ساتھ ملتے ہیں! ✨ جدید ڈیزائن، پائیدار فرنیچر اور بہترین پوشش سروسز کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ 🛋️ "

صلی اللہ علیہ وسلم
08/04/2025

صلی اللہ علیہ وسلم

23/11/2023

مہک اُداسی ہے، باد ِ صبا اُداسی ہے

نہیں نہیں، یہ بھلا کس نے کہہ دیا تم سے؟

میں ٹھیک ٹھاک ہوں، ہاں بس ذرا اُداسی ہے

میں مبتلا کبھی ہوتا نہیں اُداسی میں

میں وہ ہوں جس میں کہ خود مبتلا اُداسی ہے

طبیب نے کوئی تفصیل تو بتائی نہیں

بہت جو پوچھا تو اتنا کہا، اُداسی ہے

گداز ِ قلب خوشی سے بھلا کسی کو ملا؟

عظیم وصف ہی انسان کا اداسی ہے

شدید درد کی رو ہے رواں رگ ِ جاں میں

بلا کا رنج ہے، بے انتہا اُداسی ہے

فراق میں بھی اُداسی بڑے کمال کی تھی

پس ِ وصال تو اُس سے سِوا اداسی ہے

تمہیں ملے جو خزانے، تمہیں مبارک ہوں

مری کمائی تو یہ بے بہا اُداسی ہے

چھپا رہی ہو مگر چھپ نہیں رہی مری جاں

جھلک رہی ہے جو زیر ِ قبا اُداسی ہے

دماغ مجھ کو کہاں کائناتی مسئلوں کا

مرا تو سب سے بڑا مسئلہ اُداسی ہے

فلک ہے سر پہ اُداسی کی طرح پھیلا ہُوا

زمیں نہیں ہے مرے زیر ِ پا، اُداسی ہے

غزل کے بھیس میں آئی ہے آج محرم ِ درد

سخن کی اوڑھے ہوئے ہے ردا، اُداسی ہے

عجیب طرح کی حالت ہے میری بے احوال

عجیب طرح کی بے ماجرا اُداسی ہے

وہ کیف ِ ہجر میں اب غالباً شریک نہیں

کئی دنوں سے بہت بے مزا اُداسی ہے

وہ کہہ رہے تھے کہ شاعر غضب کا ہے

ہر ایک شعر میں کیا غم ہے، کیا اُداسی ہے

20/11/2023

.




Write to قرآن و حدیث

05/11/2023
04/11/2023

یہ تلکیف نہیں اللہ کی نعمت ہے!
#ملفوظاتِ_متکلم_الاسلام

04/11/2023

نماز کا اہتمام کیا کریں شکریہ

Address

Main Bazar Jhika Gali Murree
Murree

Telephone

00923225092635

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Furniture House & Foam Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category