08/06/2026
🎓 الحمدللہ! ایک اور کامیاب طالبِ علم 🎓
آج ہمارے ادارے وہاری موبائل انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ہمارے قابلِ فخر سٹوڈنٹ کو موبائل ریپیرنگ اینڈ سافٹ ویئر کورس کامیابی سے مکمل کرنے پر سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔
ہم اپنے تمام طلبہ کو عملی تربیت، جدید ٹیکنیکل مہارت اور کامیاب مستقبل کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس سٹوڈنٹ کو اپنے شعبے میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Vehari Mobile repairing