PML F faqeer Mumtaz

PML F faqeer Mumtaz Pml F bhria road

21/12/2021
14/09/2021
11/06/2021

کراچی : پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ، ایم کیو ایم پاکستان سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنان وسیم ۔ زاھد ۔ رفیق ۔ نعمان اور دیگر نے بڑی تعداد نے فنکشنل لیگ کراچی زون رابطہ کمیٹی کے کنوینر ارشد شر بلوچ اور ڈپٹی کنوینر سلمان فیاض سے فنکشنل لیگ ہاؤس کراچی میں ملاقات کرکے فنکشنل لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ، ارشد شر بلوچ نےفنکشنل لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ سیاست خدمت کا نام ہے ہمارا مقصد ہے کراچی کی خدمت کرنا اور لوگوں کو یہ احساس دلانا ہے کہ یہ شہر آپ کا ہے ، جب کراچی کے لوگوں نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا ہے تو ان کو بلا تفریق تمام بنیادی حقوق ملنے چاہیے ، اس شہر کے ساتھ بہت مذاق ہوچکا اگر سالانہ بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی کاموں کے لیے رکھے گئے اربوں روپئے لُوٹے نہ جاتے تو کراچی کے تعلیمی ادارے اور صحت و صفائی کا نظام بہتر ہوتا ، گھروں میں صاف پانی آتا ، شہر میں ٹرانسپورٹ کا نظام بہتر ہوتا ۔ فنکشنل لیگ بلدیاتی انتخابات میں کراچی کے ہر وارڈ سے اپنا امیدوار میدان میں کھڑے کرے گی ، انہوں نے مزید کہا کے فنکشنل لیگ میں کسی غیر قانونی کام کرنے والے کی کوئی گنجائش نہیں ، نیکی اور بدی ایک ساتھ نہیں چل سکتی کراچی زون رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سلمان فیاض نے کارکنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیر صاحب پاگارا ملک کی وہ واحد سیاسی شخصیت ہیں جنہوں نے فیڈریشن کی سیاست کی بات کی باقی سیاسی جماعتیں لسانیت اور علاقوں کی سیاست کرتی ہیں ، ہم سے بنیادی انسانی حقوق ان لوگوں نے چھینے ہیں جن کے بڑوں کو خان بہادر اور سر کے لقب ملے تھے ، پیپلزپارٹی نے عوام کے مسائل کو حل کرنے کے بجائے وسائل کو لوٹا ہے ، سالوں سے اقتدار کے مزے لوٹنے والی پیپلز پارٹی کی حکومت نااہل ہے ، ڈسٹرکٹ سینٹرل کے چیف آرگنائزر اویس رانا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں پی ایس اور یوسیز میں جلد تنظیم سازی مکمل کی جائے گی انشاء اللہ ڈسٹرکٹ سینٹرل پیر صاحب پگارا کا ایک مضبوط قلعہ ثابت ہو گا اس موقع پر فنکشنل لیگ کراچی زون رابطہ کمیٹی کے سیکریٹری سر احمد علی افضال صدیقی ذاکر پٹنی علیم راٹھور ، اور دیگر رہنما موجود تھے-

08/06/2021

Address

Moro

Telephone

03333736591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML F faqeer Mumtaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share