DR LAL BUX NAICH

DR LAL BUX NAICH Chairman All pakistan Naich ithad. writer

18/04/2026

انتہائی خوشی اور مسرت کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ کتاب "نائچ نامہ" کی رونمائی ہمارے آفیشل فیس بک پیج پر کی جا رہی ہے

یہ کتاب نائچ کمیونٹی کی تاریخ، ثقافت، شناخت اور احساسات کی عکاسی کرتی ہے نہ فقط نائچ برادری بلکے دوسری برادریوں کی بھی تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے

"نائچ نامہ" صرف ایک کتاب نہیں بلکہ ایک آواز ہے اپنی پہچان کو سمجھنے اور آگے بڑھانے کا ذریعہ
ہم آپ سب کو دعوت دیتے ہیں کہ اس اہم موقع پر ہمارے ساتھ شامل ہوں، کتاب کو دیکھیں، پڑھیں اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں

کتاب کی معلومات حاصل کرنے کے لیے بھٹائی پبلیکیشن سے رابطہ کریں

03003196297 - 03337251884

Address

Karachi
Mirpur Mathelo

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR LAL BUX NAICH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share