Swat Furniture Show Room

Swat Furniture Show Room Discover stylish, quality furniture to transform your home into a cozy and inviting space!

28/11/2025

Swat furniture showroom Sumbat

14/04/2020

فرنیچر انڈسٹری کو موجودہ حالات میں لاحق سنگین خطرات :
فرنیچر کی ۹۰ فیصد انڈسٹری چھوٹے اور درمیانے درجے پر محیط ہے لہذا ملکی تاریخ کے طویل ترین لاک ڈاؤن کی وجہ سے فرنیچر بنانے والے (کاٹیج انڈسٹری) اور ریٹیلرز اپنی ورکشاپس اور دکانوں کے کرایہ جات ،ملازمین کی تنخواہیں ، بجلی و ٹیلی فون کے بلز اور دیگر اخراجات پورے نہ کر سکنے کی وجہ سے انتہائی مشکل میں ہے
سوات فرنیچر شوروم حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فرنیچر انڈسٹری کو ڈوبنے سے بچایا جائے اور جلد از جلد ریلیف پیکیج کا اعلان کرے جس میں دو ماہ کا کرایہ معاف کیا جائے اور بلا سود فوری قرضہ دیا جائے تاکہ فرنیچر انڈسٹری دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکے ۔
منجانب : سوات فرنیچر شوروم سمبٹ چم
سہیل احمد 03420909747

Address

Matta
19040

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923420909747

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Furniture Show Room posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category