Furniture Dealers Association Mardan

Furniture Dealers Association Mardan Unity is strength

اس ظلم اور جبر اور ظالمانہ ٹیکس اور اوربلنگ کے خلاف مہنگائی کے خلاف آ ئی پیپز نامنظور
27/08/2024

اس ظلم اور جبر
اور ظالمانہ ٹیکس اور اوربلنگ کے خلاف
مہنگائی کے خلاف
آ ئی پیپز نامنظور

سب اھل مردان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے منجانب مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
10/08/2024

سب اھل مردان کو شرکت کی دعوت دی جاتی ھے منجانب مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری

21/07/2024

مونگ پہ خپلہ حورہ امن غواڑو
امن

04/06/2024
فرنیچر ڈیلرایسوسی اور مردان چیمبر کی وساطت سے سعودی عرب کی ایک جانی مانی کمپنی Depa کو مندرجہ ذیل ہنر مند افراد کی ضرورت...
13/05/2024

فرنیچر ڈیلرایسوسی اور مردان چیمبر کی وساطت سے سعودی عرب کی ایک جانی مانی کمپنی Depa کو مندرجہ ذیل ہنر مند افراد کی ضرورت ہے
🇸🇦*فوری ضرورت برائے سعودی عرب* 🇸🇦 سعودی عرب کی مشہور کمپنی(DEPA ) کیلئے اچھے کاریگر چاہیے

فنشنگ کار پینٹر
تنخواہ
1400+ 300=1700 +آورٹائم
ڈیکو پینٹر
تنخواہ 1400+300=1700

عمر کی حد:21 تا40 سال
ڈیوٹی08 گھنٹے
رہائش، میڈیکل اور ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
اج اپنا ڈاکومینٹس بھیج دے

7/12/23 کو ایڈیشنل کمشنر FBR سے ایک میٹنگ منعقد ھوئی جسمیں عیدگاہ روڈ کے فرنیچر ڈیلر ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر آفتاب ...
10/12/2023

7/12/23 کو ایڈیشنل کمشنر FBR سے ایک میٹنگ منعقد ھوئی جسمیں عیدگاہ روڈ کے فرنیچر ڈیلر ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر آفتاب مومند کے وفد میں صدارتی امیدوار لیاقت علی مرکزی نائب صدر عدنان شاہ شامل تھے
وفد نے کمشنر صاحب کو فرنیچر برادری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیااور اس بات پر زور دیا کہ کاریگر اور کمزور طبقہ کو ٹیکس فری قرار دیا جائےاور روزگاری حضرات کے صرفNTN بنانے پر اکتفاء کیا جائے اور وفد کے قائل کرنے پر کمشنر صاحب آمادہ ھوئے لہذا کاروباری حضرات صرف NTN بنائے جوکہ ضروری ہے

شو بازی نہیں عملی کام عید گاہ روڈ کے سٹریٹ کے مسئلہ کے بارے میں مئیر مردان اور ٹی ایم او مردان کو ایک تحریری درحواست مور...
10/12/2023

شو بازی نہیں عملی کام عید گاہ روڈ کے سٹریٹ کے مسئلہ کے بارے میں مئیر مردان اور ٹی ایم او مردان کو ایک تحریری درحواست مورحہ 4/12/2023 کو ارسال کردی گئی تھی

11/11/2023

الیکشن
یا
سلیکشن

09/11/2023

عید گاہ روڈ فرنیچر ایسوسی ایشن کے الیکشن کمیٹی کے مستعفی ہونے کے بعد قائم مقام صدر فرنیچر ایسوسی ایشن مردان آفتاب مومند کمیٹی کا اعلان کرے گا اور باقاعدہ الیکشن منعقد کیا جائے گا۔
الیکشن کے بغیر کوئی بھی صدر غیر آئینی اور غیر قانونی ہوگا

09/11/2023

عید گاہ روڈ فرنیچر ایسوسی ایشن مردان کے الیکشن سے تمام الیکشن کمیٹی نے چیرمین حاجی بہرام کاکا کی سربراہی میں مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اور الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انشاء بہت جلد قائم مقام صدر فرنیچر ایسوسی ایشن مردان آفتاب مومند کمیٹی کا اعلان کرے گا اور باقاعدہ الیکشن منعقد کیا جائے گا۔

07/11/2023

فرنیچر ڈیلر ایسوسی ایشن مردان کے انتخابات انشاء اللہ برادری اور آئین کے آرٹیکل 17 کے مطابق ہونگے۔
اس لئے فرنیچر ایسوسی ایشن مردان اور فرنیچر برادری کے متفقہ امیدوار برائے صدارت لیاقت علی خان اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری شہزاد بشیر کو سپورٹ کریں
ووٹ خدمت کیلئے
ووٹ برادری کیلئے
ووٹ تبدیلی کیلئے

Address

Mardan, Kpk
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Furniture Dealers Association Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category