Saleem Mobile Markaz

Saleem Mobile Markaz نزد تبلیغی مرکز مردان

14/05/2026

Nadra e Sulat ⚡💫
ہر قسم بائیوں میٹرک کےلیے تشریف لائیں۔
Saleem Mobile Markaz
Saleem Khan

عالمِ دین، زینتُ المحدثین، شیخُ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں ہونے والی سفاکانہ فائرنگ نے د...
05/05/2026

عالمِ دین، زینتُ المحدثین، شیخُ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں ہونے والی سفاکانہ فائرنگ نے دل چیر کر رکھ دیے۔
اس اندوہناک حملے میں وہ جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ ڈیوٹی پر مامور دو کانسٹیبل شدید زخمی ہوئے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
آج صرف ایک انسان نہیں، بلکہ علمِ دین کا ایک روشن چراغ بجھ گیا…
ایک ایسی آواز خاموش ہو گئی جو لوگوں کو دین، محبت اور حق کا راستہ دکھاتی تھی۔
مدارس غمزدہ ہیں، شاگرد یتیم محسوس کر رہے ہیں، اور اہلِ علم کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
یہ صرف ایک قتل نہیں، بلکہ دین کے سرمایہ پر حملہ ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور لواحقین و متعلقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
یا اللہ! اس ظلم میں ملوث قاتلوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا، انہیں نیست و نابود فرما، اور امت کو ایسے فتنوں سے محفوظ رکھ۔ آمین۔

01/05/2026

ماشاءاللہ ❤️‍🩹❣️
اجتماع مردان مرکز


Mardanمردان
Saleem Mobile Markaz
Saleem Khan

Low  price,
28/04/2026

Low price,

"Available" 🌟
21/04/2026

"Available" 🌟

18/04/2026

Hi Power Air Buds Bluetooth
Saleem Mobile Markaz
Saleem Khan

انشاءاللہ
20/03/2026

انشاءاللہ

13/03/2026

*وزیراعلی خیبر پختونخوا رمضان ریلیف پیکیج 2026 اپڈیٹ*

🔹رمضان پیکج کے مستحقین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وزیراعلی کی ہدایت پر اہم اقدامات!

🔹حکومت خیبر پختونخوا (محکمہ سماجی بہبود ) نے رمضان پیکیج 2026 کے تحت مستحق افراد کو رقوم کی ادائیگی کے دوران پیش آنے والے مسائل کے حل کے لیے ریڈریسل کمیٹی قائم کر دی ہے۔ اگر کسی مستحق فرد کو درج ذیل مسائل کا سامنا ہو تو وہ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر آفس سے رجوع کر سکتے ہیں۔

▪️*شناختی کارڈ یا موبائل نمبر غلط / نامکمل:*
مستحق فرد متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر (چیئرمین ریڈریسل کمیٹی) کے دفتر سے رابطہ کرے۔ تصدیق کے بعد کیس ڈپٹی کمشنر کو درستگی کے لیے بھیجا جائے گا۔

▪️*بلاک شدہ شناختی کارڈ:*
بلاک CNIC پر ادائیگی ممکن نہیں۔ ایسی رقم واپس ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر کو منتقل کر دی جائے گی۔

▪️*بزرگ یا معذور افراد کے فنگر پرنٹ مسائل:*
متعلقہ فرد نادرا سے فنگر پرنٹ مسئلے کا سرٹیفکیٹ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) حاصل کر کے مقامی اسسٹنٹ کمشنر آفس سے رابطہ کرے تاکہ رقم قریبی رشتہ دار کو منتقل کی جا سکے۔

▪️*مستحق فرد کی وفات کی صورت میں:*
متعلقہ شخص کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور درخواست اسسٹنٹ کمشنر آفس میں جمع کروائیں۔ تصدیق کے بعد رقم نادرا کے FRC کے مطابق قریبی رشتہ دار کو ادا کی جائے گی۔

وزیر اعلیٰ رمضان پیکج کے مستحقین کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کسی بھی مسئلے کی صورت میں فوری متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر آفس سے رجوع کریں تاکہ بروقت حل ممکن بنایا جا سک

19/02/2026

🌙 پہلی سحری مبارک 🌙
یا اللہ! یہ رمضان ہماری زندگی بدل دے،
ہمارے گناہ معاف فرما دے،
اور ہمیں اپنا خاص بندہ بنا لے۔ 🤲💖
پہلی سحری کی ڈھیروں دعائیں آپ سب کے نام…
آمین یا رب العالمین۔ 🌸✨
Saleem Khan
Saleem Mobile Markaz
@

رمضان پیکج اہلیت کے بارےمیں جاننے کےلئے رابطہ کریں-
18/02/2026

رمضان پیکج اہلیت کے بارےمیں جاننے کےلئے رابطہ کریں-

Address

Mardan

Telephone

+923148005151

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saleem Mobile Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saleem Mobile Markaz:

Share