19/02/2026
🌸🤲 اَللّٰهُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ، وَأَعِنَّا فِيهِ عَلَى الصِّيَامِ وَالْقِيَامِ، وَارْزُقْنَا فَهْمَ الْقُرْآنِ وَالْعَمَلَ بِهِ، وَاجْعَلْهُ شَهْرَ مَغْفِرَةٍ لِنَا، وَتَطْهِيرٍ لِقُلُوبِنَا، وَقُرْبٍ مِنْكَ، وَارْحَمِ الْأُمَّةَ الْمُسْلِمَةَ جَمِيعًا 🤲🌸
🌸🤲 اے اللہ
ہمیں رمضان میں روزہ رکھنے اور عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما
ہمیں قرآن سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے
اس مہینے کو ہمارے لیے مغفرت کا ذریعہ بنا
ہمارے دلوں کی صفائی کا سبب بنا
اور ہمیں اپنی قربت نصیب فرما
اور پوری امت مسلمہ پر رحم فرما
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین.