YZee Furniture Inn

YZee Furniture Inn we sale furniture.

17/04/2024

_*حدیث رسول ﷺ*_🌴📚(ایک ہزار نیکی)

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

*’’کیا تم میں سے کوئی شخص روزانہ ایک ہزار نیکی کرنے سے عاجز ہے؟‘‘*
ہم نشینوں میں سے کسی نے دریافت کیا کہ ہم میں سے کوئی شخص ایک ہزار نیکی کیسے کرے؟
*آپ نے فرمایا: ’’وہ سو مرتبہ سُبْحَانَ اللّٰہِ کہے تو اس کے لیے ایک ہزار نیکی لکھ دی جاتی ہے اور اس کے ایک ہزار گناہ مٹادیے جاتے ہیں۔‘‘*

*سُبْحَانَ اللّٰہِ*

’’اللہ پاک ہے۔‘‘

صحیح مسلم،حدیث: 6852

15/01/2024
29/11/2023
ہندو 3700 سالوں سے کالکی کا انتظار کر رہے ہیں۔ بدھ 2,600 سالوں سے میتریہ کا انتظار کر رہے ہیں۔ یہودی 2500 سال سے مسیحا ک...
27/11/2023

ہندو 3700 سالوں سے کالکی کا انتظار کر رہے ہیں۔

بدھ 2,600 سالوں سے میتریہ کا انتظار کر رہے ہیں۔

یہودی 2500 سال سے مسیحا کا انتظار کر رہے ہیں۔

عیسائی 2,000 سال سے یسوع کا انتظار کر رہے ہیں۔

مسلمان 1400 سال سے حضرت عیسیٰ کی منتظر ہے۔

شیعہ سنی مسلمان 1,080 سال سے حضرت مہدی کا انتظار کر رہے ہیں۔

دروز (Druze) ایک ہزار سال سے حمزہ ابن علی کا انتظار کر رہے ہیں۔

ہم میں سے اکثر اس انتظار میں ہیں کہ ایک "نجات دہندہ" آئے گا ، اس وقت تک دنیا بدی سے بھری رہے گی جب تک کہ اس نجات دہندہ کی آمد نہ ہو اور وہ اسے نیکی اور انصاف سے بھر دے گا۔

شاید اس کرہ ارض پر ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے مسائل خود حل کرنے کے بجائے اس انتظار میں ہیں کہ کوئی دوسرا آئے اور ہمارے مسائل حل کرے !

17/11/2023

یہ پانچ لاکھ کا نوٹ اسلامی جمہوریہ ایران کا ہے۔ جو پاکستانی روپوں میں تقریباً 3500 بنتے ہیں۔
لیکن اسکے باوجود
🔯وہاں کے ریلوے سٹیشن ہمارے ایئرپورٹ سے بہتر ہیں
🔯وہاں کا ہر روڈ ہماری موٹروے سے بہتر ہے
🔯وہاں ایک کلو گھی کی قیمت پاکستانی روپوں میں 150 روپے ہے
🔯وہاں ایک منٹ کیلئے بجلی یا گیس بند نہیں ہوتی
🔯وہاں ائرلائن کا ٹکٹ بس کے ٹکٹ سے سستا ہے
🔯وہاں ہر غریب امیر کے پاس اپنی گاڑی ہے ۔
🔯بلیک لسٹ ہونے کے باوجود اس نے امریکہ اور اسرائیل کے آگے سر نہیں جھکایا

خیر سانوں کی

اسلامی جمہوریہ پاکستان پائندہ باد

Number one basmati rice sella 1509@ good price Contact plz.  0304-0014653
21/10/2023

Number one basmati rice sella 1509
@ good price Contact plz. 0304-0014653

Address

Main Band Road Near Al-reheem Shadi Hall
Lahore
54000

Telephone

+923105381312

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YZee Furniture Inn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category