05/03/2026
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُاَللهِ وَبَرَكاتُهُ* 🤝
السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء*
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے.
الحمد لله والصلاة والسلام على رسول اللہ
یا اللّہ شکر ہے کہ آپ نے اس وقت دعا مانگنے کی توفیق دی قبولیت کی اس گھڑی میں تو ہماری غلطیاں نافرمانیاں معاف فرما تو ہم سے راضی ہو جا ہمارے والدین کی مغفرت فرما ہماری اولاد کو نیک صالح اور خوش بخت بنا ان کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب فرما.آمین.
یا الله تو اپنے لامحدود خزانوں میں سے ہمیں وسیع رزق حلال عطا فرما ہماری دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما.
آمین
الله تعالیٰ ،ہمارے پیارے وطن پہ اپنی رحمتوں کے ساۓ ہمیشه دراز اور آفتوں سے محفوظ رکھے. آمین.
یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما.
*آمین یاربالعالُمین*