15/09/2026
ایبٹ آباد سیڈاربینکویٹ ہال میں 27،26،25 ستمبر 2026 کو انٹرنیشنل فرنیچر اینڈ کرافٹس فیئر منعقد ہو رہا ہے، جو کہ 2026 ایبٹ آباد کا سب سے بڑا پاکستان میگا فرنیچر ایکسپو ہوگا۔
اس تین روزہ فرنیچر نمائش میں پاکستان کے 50 نامور فرنیچر، ڈیکوریشن، جدید اور پرتعیش طرزِ زندگی کے برانڈز ایک ہی چھت تلے اپنی مصنوعات 70 فیصد تک رعایت کے ساتھ صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک نمائش کریں گے۔
اس نمائش میں جدید فرنیچر، خوبصورت ہوم ڈیکور اور نفیس دستکاری کے منفرد ڈیزائن پیش کیے جائیں گے، جہاں جدت، معیار اور دلکشی ہر ڈیزائن میں نمایاں نظر آئے گی۔
Abbottabad International Furniture and Crafts Fair 25,26,27 September 2026 — Cedar Banquet Hall Murree Road, Adjacent to Golf Club
𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐩𝐫𝐞𝐦𝐢𝐮𝐦 𝐟𝐮𝐫𝐧𝐢𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐦𝐞𝐞𝐭𝐬 𝐬𝐨𝐩𝐡𝐢𝐬𝐭𝐢𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐝𝐞𝐜𝐨𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐦𝐨𝐝𝐞𝐫𝐧 𝐥𝐢𝐯𝐢𝐧𝐠
Discover an impressive range of furniture and stylish home decor from 50 trusted brands, combining elegance, quality, comfort, and exclusive savings of up to 70%
فرنیچر کی نئی رینج
• جہیز فرنیچر پیکج
• شادی کا فرنیچر
• روایتی اور جدید فرنیچر
• گھر اور دفتر کا فرنیچر
• انٹیرئیر ڈیزائننگ
• جدید اور پرتعیش طرزِ زندگی کی اشیاء
• میک اپ اور کاسمیٹکس
• دستکاری زیورات
• مساج چیئر
Discover a remarkable collection of premium furniture, elegant home decor, innovative interior designs, artisanal creations, luxurious rugs and carpets, floral arrangements, exclusive lifestyle products, and designer jewelry
اور بہت کچھ — وہ بھی 70 فیصد تک رعایت کے ساتھ۔
تو تاریخ یاد رکھ