Second Hand Mobile buy and sell

Second Hand Mobile buy and sell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Second Hand Mobile buy and sell, Kohat.

25/11/2023

سجدہ شکر ❤️

25/11/2023

‏عرفو جیل سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے مناظر
تکبیرات اللہ اکبر کے نعرے
رہا ہونے والوں کا سجدہ شکر اور لوگوں کی محبت۔

23/10/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم

*مثالی مسلمانوں کی قدر کریں*
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاته...
اللہ تعالی ہم سب کو ”ایمان“ اور ”یقین“ نصیب فرمائیں.....
”طوفان اقصیٰ“ کو پندرہ دن ہو چلے.....صہیونی یہودیوں نے اب تک کیا پایا؟.....
نہ اب تک اپنے یرغمالی آزاد کرا سکے....نہ حماس اور مجاہدین کو کوئی خاص نقصان پہنچا سکے.....نہ ابھی تک ”غزہ“ سے چلنے والے راکٹوں کو روک سکے....اور نہ ہی اب تک غزہ میں ایک قدم رکھ سکے.....”اسرائیل“ کی جس ”ہوش ربا“ طاقت کا چرچہ اور شور تھا اس لحاظ سے تو اب تک یہودیوں کے لئے ناکامی ہی ناکامی ہے...بمباری کے ذریعے نہتے عام شہریوں کو شہید کرنا کون سی بہادری ہے اور کون سی طاقت؟ ڈینگی مچھر روز معلوم نہیں کتنے لوگوں کو مار دیتے ہیں.....سانپ روزانہ کتنے لوگوں کو اپنے زہر سے قتل کر دیتے ہیں......آپ ان معلومات کو پڑھیں تو آپ کو ”اسرائیل“ اپنی قتل و غارت میں مچھر اور سانپ سے بھی کافی کمزور نظر آئے گا......اپنے اس لاڈلے پاگل کتے کو تسلی اور حوصلہ دینے کے لئے امریکی صدر نے اسرائیل کا دورہ کیا.....پھر برطانوی وزیراعظم جا پہنچا.......اسرائیل اگر طاقتور ہے تو اسے ان حوصلوں پُرسوں کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے؟
دوسری طرف فلسطینی مجاہدین اکیلے ہیں.....نہ ان کے پاس کوئی مسلم حکمران پہنچا......نہ اب تک امداد کا راستہ کھلا.......مگر عزائم ایسے بلند کہ پہاڑوں کو بھی پسینہ آجائے......اہل ایمان کو چاہیے کہ وہ.....فلسطینی مجاہدین اور فلسطینی مسلمانوں کے مقام کو پہچانیں......انہوں نے عالم اسلام کے اس دشمن کو بے آبرو کیا ہے......جسے ساری دنیا کے مسلمان ناقابل تسخیر سمجھ بیٹھے تھے.....تمام اہل ایمان فلسطین کے مجاہدین اور عوام کے لئے دعاؤں کا اہتمام کریں.....ان کے ساتھ مل کر لڑنے کا عزم کریں.....ان کا مالی تعاون کریں.....اور انہیں اپنے دل اور دماغ کی تنگ سوچوں کا نشانہ نہ بنائیں کہ.......ان کے پیچھے ایران ہے.....یا ان کا لباس ایسا ہے....وغیرہ......جنگ ہوتی ہے تو اللہ تعالی لوگوں کو گروہوں میں تقسیم فرما دیتے ہیں......شمالی کوریا کیمونسٹ ہے.....روس بھی مسلمان ملک نہیں......برازیل اور وینزویلا میں بھی غیر مسلموں کی حکومت ہے....مگر وہ اپنے اپنے مفادات اور نظریات کے تحت فلسطینی مجاہدین کی حمایت کر رہے ہیں.....ہم مسلمانوں کو تو یہ دیکھنا ہے کہ......خود فلسطینی مجاہدین کون ہیں؟ ماشاءاللہ قابل رشک مثالی مسلمان......راسخ اہل علم.....مکمل اہل سنت و الجماعت اور حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی کے پیروکار.....اللہ کرے ہر کوئی ان کی مدد کو آگے بڑھے خواہ کوئی مسلمان ہو یا غیر مسلم......اگر سارے مسلمان ان کی مدد کے لئے کھڑے ہو جائیں تو پھر انہیں کسی اور کی مدد درکار ہی نہیں ہوگی......اسرائیل ان پر بمباری کر کے ان کے بدن زخمی کرے....اور مسلمان ان کو ایران نواز قرار دے کر ان کے دل زخمی کریں.....یہ بات اہل ایمان کو زیب نہیں دیتی......
والسلام
خادم.....لااله الاالله محمد رسول الله

ورلڈکپ 2023 کا ســـب سے بڑا مقابلہ آج ہــونے جارہا ہے   🙌⁦🇵🇰⁩پاکستان اور بھارت کے درمیان🙌⁦🇮🇳⁩کون جیتے گا ؟پاکستان 🇵🇰♥️ان...
14/10/2023

ورلڈکپ 2023 کا ســـب سے بڑا مقابلہ آج ہــونے جارہا ہے
🙌⁦🇵🇰⁩پاکستان اور بھارت کے درمیان🙌⁦🇮🇳⁩
کون جیتے گا ؟
پاکستان 🇵🇰♥️
انڈیا 🇮🇳😮

Just Imagine - 🇵🇰 🇮🇳نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں جہاں 14 اکتوبر کو پاکستان بھارت ورلڈکپ کا میچ کھیلا جانا ہے -جِس کے پہلے...
14/10/2023

Just Imagine - 🇵🇰 🇮🇳
نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں جہاں 14 اکتوبر کو پاکستان بھارت ورلڈکپ کا میچ کھیلا جانا ہے -
جِس کے پہلے سے 1 لاکھ 25 ہزار ٹکٹ فروخت ہو چُکے ہیں -
محمد عامر اور شاہین آفریدی پاکستان کی طرف سے اٹیک کریں تو وہاں پر بیٹھے 1 لاکھ 25 ہزار انڈین فینز اور ساتھ پورا ہندوستان ڈرے یا نہ؟
اور یاد رہے شاہین آفریدی سے پہلے محمد عامر روہت شرما اور ویرات کوہلی کو ڈرا چُکا ہے اور اگر ایک ساتھ دونوں باؤلنگ کریں تو کیا ہی ماحول ہو ??🔥💫

-

14/10/2023
13/10/2023

اللہ اکبر

12/10/2023

جمعیت علمإ اسلام کے نوجوانوں کو راستہ دیاجاۓ فلسطین کے مورچوں پر بیت المقدس کی دفاع کریں گے

*قاٸد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب*

12/10/2023

ہر چیز چائنہ میں بن جاتی ہے، لیکن مردانگی اور بہادری فلسطین کی پراڈکٹ ہے 💯🇸🇩 سب بھائی پیج فالو کر دو

12/10/2023

الله اکبر

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Second Hand Mobile buy and sell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share