Aijaz Ali chandio kn k,n,shah,pakistan

Aijaz Ali chandio kn k,n,shah,pakistan hizb ul mandi ajjf

29/12/2025
_*Assalamualaikum 💕*_~Good morning 🌄~*" اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر ...
11/05/2024

_*Assalamualaikum 💕*_
~Good morning 🌄~

*" اچھی زندگی گزارنے کا ایک کلیہ یہ بھی ہے کہ جتنے مرضی بڑے عہدے پر پہنچ جائیں مگر کسی کو محسوس نہ ہونے دیں کہ آپ بڑے ہو ، خود کو سادہ اور عام رکھيں ، پرسکون رہیں گے، یاد رکھيں کہ آپ کا اَصل سٹیٹس یہی ہے کہ کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر خود کو حقیر نہ سمجھے"..*

🌹🌸🌹

11/05/2024

*آج کل کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتے میں Tv چھوڑ کر پانی پینے گیا😒*
*غنڈے ہیروئن کو اٹھا کر لے گئے😂😂😂*

12/12/2022
🌹سفر عشق🌹   🌺 کاروان حضرت ابوالفضل العباس علمدار🌺        🍀رجب۔شعبان کے پروگرام کربلائے معلٰی میں🍀            ٹوٹل پیکج۔6...
28/01/2022

🌹سفر عشق🌹
🌺 کاروان حضرت ابوالفضل العباس علمدار🌺
🍀رجب۔شعبان کے پروگرام کربلائے معلٰی میں🍀

ٹوٹل پیکج۔65000
جسمیں ویزہ۔ٹرانسپورٹ دیا جائیگا۔
ریہائیش۔کھانا۔زوار کا اپنا ہوگا
کاغذات جمع کرانے کا آخری تاریخ 10 فروری ہوگی روانگی ان شااللہ 25 فروری ہوگی

نیز کرونا ٹیسٹ زائیرین کا اپنا ہوگا۔😷
انشورنس فیس ذائیر کا اپنا ہوگا۔

8 عدد تصاویر سفید پردے والا 1*1 سائیز
اوریجنل پاسپورٹ۔بمعہ رنگین فوٹو کاپی 3 عدد شناختی کارڈ کی 2 عدد رنگین کاپی کرونا ویکسین💉 کارڈ کی 2 عدد رنگین کاپی جمع کروائے۔

قافلہ سالار۔آمیر کربلائی۔📱03339387914

اعجاز علي جعفري خیرپور ناتن شاہ دادو سندھ🚩📱03406465912

07/12/2021

فرمانِ امیر المومنین حضرت علیؑ ابن ابی طالب ؑ

دوسروں کو برائیوں سے روکو اور خود بھی رُکے رہو اس لیے کہ تمہیں برائیوں سے رکنے کا حکم پہلے ہے اور دوسروں کو روکنے کا بعد میں ہے
(نہج البلاغہ خطبہ 103 سے اقتباس)

13/11/2021

*▪️فرمانِ مولاامام جعفرصادق علیہ السلام:-*

امام مہدی علیہ السلام کاظہور اس وقت تک نہ ہوگا جب تک ہر قوم کو حکومت کا موقع نہ دے دیا جاۓ تاکہ کوئ یہ نہ کہہ سکے اگر ہماری حکومت ہوتی تو ہم عدل قائم کرتے۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔

*📚حوالہ:-بحارالانوار،جلد12،صفحہ166*

Address

Khairpur Nathan Shah

Telephone

+923406465912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aijaz Ali chandio kn k,n,shah,pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aijaz Ali chandio kn k,n,shah,pakistan:

Share