21/03/2026
🌙 عیدالفطر کی خوشیوں بھری مبارک باد 🌙
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد۔♥️
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی زندگی میں خوشیاں، صحت اور کامیابیاں عطا فرمائے،
اور آپ کی ہر دعا کو قبول فرمائے۔ 🤲✨
دعا ہے کہ یہ عید آپ کیلئے رحمتوں، برکتوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے۔
🌸 عید مبارک 🌸