Tanoli Itehad

Tanoli Itehad تنولی اتحاد ویلفیر
Get Free News Alerts On Your Mobile -Go to Write Message Type - Follow Tanoliitehad - Send it to 40404

سچی
13/10/2024

سچی

جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ 12ربیع الاول کی شب تقریباً9بجکرپانچ یا دس منٹ پر مشرف کالونی سے واپسی پر تھانہ موچکو کی چ...
25/09/2024

جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ 12ربیع الاول کی شب تقریباً9بجکرپانچ یا دس منٹ پر مشرف کالونی سے واپسی پر تھانہ موچکو کی چوکی مشرف کالونی سے چند فرلانگ کے فاصلے پر نامعلوم تین عدد مسلح ملزمان نے 2عدد قیمتی موبائل فون اور شناختی کارڈ،ڈرائیونگ لائسنس،کراچی پریس کلب کا کارڈ،کے یو جے دستور کا کارڈ،آفس کارڈ سمیت دیگر اشیاءسے محروم کردیا۔
میں فوری طورپر مشرف کالونی پولیس چوکی اوربعد ازا ں تھانہ موچکو پہنچنے والے احباب کا تہہ دل سے مشکور وممنون رہونگا۔
جن احباب نے سوشل میڈیا اوربذریعہ ٹیلی فون یا بذات خود مجھ سے اظہار ہمدردی اور میرے لئے دعائیں کیں میں ان تمام احباب کا بھی انتہائی شکر گزارہوں
آپ کی بے لوث محبتیں میرے لئے سرمایہ حیات ہے

28/08/2024

اگر پشتون قتل کیا جائے تو وہ بھی میرا بھائی، بلوچ قتل ہو تو وہ بھی میرا بھائی، سندھی ہو تو وہ بھی میرا بھائی، اور اگر پنجابی ہو تو وہ بھی میرا بھائی
سازش کو پہچانیں کیونکہ میرے نبی صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا " ليس منا من دعا إلى العصبية" (الحدیث) جس نے عصبیت کی طرف بلایا وہ ہم میں سے نہیں ۔۔اور " إنما المؤمنون اخوه"تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی(الحديث)

مرشد سید افتخار حسین شاہ فرخ نیاز تنولی ایڈووکیٹ بھائی پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی میں اپنی اپنی جگہ بنانے میں کامیاب فرخ ...
07/07/2024

مرشد سید افتخار حسین شاہ
فرخ نیاز تنولی ایڈووکیٹ بھائی
پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی میں اپنی اپنی جگہ بنانے میں کامیاب
فرخ نیاز تنولی ایڈووکیٹ بھائی پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ اور
مرشد سید افتخار حسین شاہ ڈسٹرکٹ کیماڑی کے انفارمیشن سیکریٹری مقرر
Farrukh Niaz Tanoli
Syed IFtikhar Hussain Shah
دونوں بھائیوں کو بہت بہت مبارک
اللہ تعالی آپ کو مزید کامیابیاں دے آمین

04/07/2024

کڑوا سچ

مرد کا دوسرا تیسرا نکاح کرنے کا جو سکون عورت ذات کو ہے وہ مردوں کو بھی نہیں ہے ۔ عورتوں کو اپنی مرضی سے آرام کرنے کا موقع مل جاتا ہے ماں باپ کے گھر جانے کیلیے وافر ٹائم مل جاتا ہے یہ ٹینشن نہیں ہوتی پیچھے شوہر کا کیا ہوگا اسکو کھانا کون دے گا کپڑے کون تیار کرے گا مرد حرام رشتوں اور حرام کاریوں اور حرام جگہ پیسہ برباد کرنے سے بچ جاتا ہے ۔۔ عورتوں کے اللہ کی طرف سے بنائی ہوئی ساخت کے مطابق ماہانہ بھی اس کو آرام مل جاتا ہے گھر کی کام والی بننے کی بجائے وہ گھر میں اور بھی بہت سے کاموں اور کورسسز کی طرف توجہ دے سکتی ہے لامحدود کام اور بچوں کو سنبھالنے کی وجہ سے جو عورتوں کی صحت کا حال ہوتا ہے ۔۔۔ 35 سال میں ہی ختم ہو جاتی ہیں ۔۔ نہ ظاہری حسن بچتا ہے ۔۔ نہ ہی باطنی حسن ۔۔ موٹاپا اور دوسرے امراض کا شکار ہو جاتی ہیں ۔ نماز اور دیگر عبادات یکسوئی سے نہیں کر سکتیں ۔ اپنے اللہ کو راضی کرنے کیلے وقت نہیں ملتا ۔ اور اس سب کے پیچھے ۔۔ کیا سوچ کار فرما ہے ۔۔۔۔ ؟ شوہر صرف میرا ہو ۔۔

شوہر آپکا ہی ہوتا ہے ۔ یہ جو انسیکورٹی جو کہ ایک بیماری بن چکی ہے ۔۔ یہ۔ چین نہیں لینے دیتی میری مرضی کے مطابق چلے ۔۔ ہر کام مجھ سے پوچھ کر کرے ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

آج بھی ترکی ، ایران ، عرب ممالک ۔۔ مصر ، شام ، الجزار سب میں آج تک مرد ک ایک سے زیادہ نکاح کرنا عام ہے آجکی عورت جو کہ یہود و ہنود کے پروپیگنڈا کا شکار ہے ۔۔۔۔ وہ خود ہی عورت ذات کی دشمن بنی ہوئی ہے ۔۔۔ کتنی بیچارہ کنواری اور ، بیوہ اور طلاق یافتہ لڑکیاں ، گھروں میں بیٹھی بوڑھی ہو رہی ہیں۔۔ لیکن اکثر عورتوں نے جو فتنہ پھیلایا ہوا ہے کہ عورت کو یہی غم بہت ہے کہ اسکا مرد کسی اور کا شریک کیوں ہے ۔ انکا دور دیکھو ۔۔ 60 فیصد دنیا میں عورتیں ہیں اور چالیس فیصد مرد ہر گھر میں عورتوں کی تعداد دیکھ لو ۔۔۔ اللہ کے نظام میں رکاوٹ ڈالنے سے معاشرہ تباہی اور بربادی کی طرف جا رہا ہے یہی عورت مرد کے حرام افیئرز کا بھی رونا روتی ہے ۔ ایک سے زیادہ نکاح اللہ نے مرد کی جسمانی ضرورت کے لیے رکھے صحابہ کے دور میں جب صحابہ غزوات میں ، جہاد میں بڑی تعداد میں شہید ہو جاتے تو اس وقت بھی ۔۔۔ جو بیوہ لڑکیاں ہوتیں انکی مشکل سے گھروں میں عدت پوری ہوتی ۔۔. . . . . . اور انکو دو یا تین جگہوں سے نکاح کی پیغام آجاتے آج کی عورت نے خود ہی ہر چیز کو مشکل کیا ہوا ہے.

❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














26/06/2024

200 یونٹ کراس کرنا انڈیا کا بارڈر کراس کرنے سے زیادہ خطرناک ثابت ہوگا ؛کے الیکٹرک

بحضُورِ خلیفۂ ثالث، ذُوالنُّورَین سِیّدنا عُثمانِ غنیرَضِیَ اللهُ تَعَالٰى عَنْهُ۔الله الله! یہ تھی سیرتِ عثمانِؓ غنیدِی...
24/06/2024

بحضُورِ خلیفۂ ثالث، ذُوالنُّورَین سِیّدنا عُثمانِ غنی
رَضِیَ اللهُ تَعَالٰى عَنْهُ۔

الله الله! یہ تھی سیرتِ عثمانِؓ غنی
دِین پر صرف ہُوئی دولتِ عثمانِؓ غنی

رفتہ رفتہ وہ بڑھی عظمتِ عثمانِؓ غنی
دونوں عالَم میں ہُوئی شہرتِ عثمانِؓ غنی

اِک ذرا بیعت رضواں کی بھی تفسیر پڑھو
بیعت، الله کی ہے، بیعتِ عثمانِؓ غنی

کَرمِ خالقِ کونین رہا شاملِ حال
قابلِ رشک بنی، قسمتِ عثمانِؓ غنی

ہر نَفَس شانِ حیا، مصدر و میزانِ حیا
زندگی بھر یہ رہی فطرتِ عثمانِؓ غنی

آپ نے جامعِ قرآں کا لقب پایا ہے
دین و دُنیا میں بڑھی عظمتِ عثمانِؓ غنی

عشقِ الله و رسولؐ آپ کو مِل جائے گا
دِل میں پیدا تو کریں اُلفتِ عثمانِؓ غنی

سطوت و عظمتِ اسلام تھی اُن کے دَم سے
شان اسلام کی تھی، شوکتِ عثمانِؓ غنی

وہ صحابی تھے، مجاہد تھے، خلیفہ تھے نصِیرؔ
نازِ اسلام بنے، حضرتِ عثمانِؓ غنی۔

فرمُودہ الشیخ سیّد پِیرنصِیرالدّین نصِیرؔ جیلانی،
رحمةُ اللّٰه تعالٰی عَلَیْه، گولڑہ شریف

آپ اور آپ سے وابستہ تمام احباب کو حج اور عید الاضحی مبارک اللہ رب العزت عیدالاضحی کے صدقے میں تمام بیماروں کو صحت کاملہ ...
17/06/2024

آپ اور آپ سے وابستہ تمام احباب کو حج اور عید الاضحی مبارک

اللہ رب العزت عیدالاضحی کے صدقے میں تمام بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین

اللہ پاک اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے اہل فلسطین کو فتح و نصرت عطاء فرمائے آمین

رب ذوالجلال میرے والد محترم میری ہمشیرہ اور بہنوئی سمیت تمام مرحومین کی کامل مغفرت اور درجات کو بلند فرمائے آمین ثمہ آمین

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں

دعاگو
محمد آصف تنولی و فیملی

خون سفید ہوگیا مانسہرہ جلو میں بھانجے نے ماموں کو قتل کردیا
15/06/2024

خون سفید ہوگیا
مانسہرہ جلو میں بھانجے نے ماموں کو قتل کردیا

تکبیرات کا اہتمام کیجئے " اَللهُ أَكْبَرُ ، اَللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، وَاللهُ أَكْبَرُ...
15/06/2024

تکبیرات کا اہتمام کیجئے
" اَللهُ أَكْبَرُ ، اَللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ ، وَاللهُ أَكْبَرُ، اَللهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدُ "

Address

St 4 Block8 Hazara COlony
Karachi
75500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanoli Itehad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanoli Itehad:

Share