Gul Bahao

Gul Bahao Gul Bahao is an N.G.O which strives to develop solutions to Environmental problems

12/09/2022

*
*اللہ تعالیٰ نے * 14-18 اگست 2020 کو دنیا کوکیا دکھایا؟*
منجانب:نرگس لطیف

عزیز بھائیوں اوربہنوں!*
اسسلام علیکم !**
*
18-14 اگست کے دوران رب کائنات کی طرف سے ایک بھیجی ہوئی نشانی کو گل بہاؤ *نامی ادارےنے متعارف کرایا، جس کا نام "چاندی ٹیکنالوجی ہے".**

کئ دنوں سے میڈیا پر 5 دنوں کی "روزگار لامحدود" نمائش کا ذکر تھا جو کے کراچی کے مین راشد منہاس روڈ پر منعقد کی گئی تھی۔

نمائش کیا تھی وہ تو ایک تجربہ گاہ بنی ہوئی تھی جس میں اسی ٹیکنالوجی کی مزید نئی جہتیں اللہ پاک اپنے بندوں کے ذریعےکھولے جا رہا تھا!

پلاسٹک فیکٹریوں کے ضایع شدہ اجزاء سے ضروریات زندگی، جیسا کے پانی کا حوض،دو منزلہ مکان، بسترا، ٹیبل کرسی کو یکے بعد دیگر "انگلیوں کی جنبش" سے کھڑا کیا جا رہا تھا! گویا کوئ "اللہ دین کا چراغ" کام کر رہا ہو!

نمائش میں داخل ہوتے ہی "پینتالیس منٹ" والا کمرہ لگا ہوا تھا جس کا کمال یہ ہے کہ تین سے چار افراد ایک گھنٹے سے کم وقت میں ایک کمرے کو جوڑ لیتے ہیں، جوکے بارش،سخت گرمی سے محفوظ رکھتا ہے!

اللہ تعالیٰ نے یہاں پر بس نہیں کیا،اور اپنی عنایات گل بہاؤ کے کارکنوں کے ذریعے بھیجتا رہا۔

حقیر سمجھی جانے والی "پننی" سے بنی ہوئی وزنی اور دیر پا پلاسٹک کی اینٹوں سے جو چودا اگست کو دوسری منزل کا آغاز کیا گیا تھا،اسے 18 اگست کو اللہ کے فضل سے مکمل کیا گیا!

نمائش ہی کے دوران، چھت سے نکالے ہبوئے ایک ٹکڑے کو پانچ منٹ میں ایک خوبصورت میز میں تبدیل کیا گیا۔

آخر میں ہم یہ ہی کہیں گے کہ چاندی چاندی ٹیکنالوجی کی صورت میں اللہ پاک کی نشانی کو نظر انداز کر نا یا اس کی اہمیت کو کم کرنا زیادتی ہوگی جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑے گا!

اللہ تعالیٰ پاکستان میں سائنسی احیاء کو یقینی بنائے!*

23/11/2020

Karachi's Gul Bahao has beaten the entire World!

The organization conducted a successful experiment by establishing the World's First Garbage n Gold Bank, years ago,in the PECHS area! Where the slogan was:

*کچرا دو*سونا لو!"**

where garbage was traded for 17 carat gold which later (increased to 24 carat gold!)

Excerpts from the article" *Bank of the* *Future* ":
..." Tomorrows Garbage N Gold Bank is in fact the 21st Century version of our Kabaria or Junk dealer.
....in order for the Kabaria to evolve into a sophisticated Safai/ Kamai Bank ,it's outward appearance must change.

All the paraphernalia of the modern banking system like computers,air conditioned hall etc must be there. Most importantly,it must be located on the main arteries of the City.
...Does any successful bank operate in any by lane,just like Kabarias which come under the nomenclature of the informal economy?....

Salient features of the G N Gold Bank are:

1)Instruments of Banking are Recyclable Industrial Waste

3) The current rate of different waste materials is displayed in the manner of Money Changers

3)In lieu of cash,gold biscuits are given

3) Zero rate Interest

4)The Bank is intended to earn as much as any conventional bank."

11/10/2020

ریل اسٹیٹ اور تعمیرات کی دنیا میں تہلکہ مچانے والا منصوبہ :
"کراچی کا تحفہ دنیا کے لئے۔"

شروع اللہ کے نام سے جو نہایت ہی مہربان رحم کرنے والا ہے!

گنجان آبادیوں کے متعلق یہ کہنا کہ بڑے شہروں میں زمین عام کاروباری شخص کے خرید سے باہر ہے، ایک پرانی بات ہو گئی ہے۔

یہ بھی تہ ہے کہ کارو بار،اگر ایمانداری سے کیا جائے تو کوئی شخص انتہائی زیرک اور بہادر ہۓ بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا!

تو آئیے ایسی سکیم کی طرف جس میں کہا جا سکتا ہے کہ پانچوں انگلیاں گھی میں!

اب تعمیراتی کارو بار سے منسلک لوگوں کو زمین خریدنے کی ضرورت نہیں ہوگی!

پلاٹ مالکان سے دو چار سالوں کے لئے کراۓ پر پلاٹ لیا جا سکتا ہے۔جس پر چاندی ٹیکنالوجی سے کئ منزلہ عمارت بنائی جا سکتی ہے۔

اسی عمارت کو کراۓ پر چڑھا کر دو تین سال تک اچھے خاصے پیسے کمائے جا سکتے ہیں۔

11/10/2020
11/10/2020

جس وقت پلاٹ کے مالک کو ان گھروں کو ھٹوانا ہو گا،وہ ہفتہ ڈیر کی نوٹس پر سارا پلاٹ خالی کرا سکتا ہے۔اس طرح(بغیر بلڈوزر چلاۓ) کہ جیسے وہاں پہلے کچھ تھا ہی نہیں!

ان بلاکوں اور پینل کو باآسانی جدا کر کے کسی اور جگہ منتقل کیا جاسکے گا۔اور بغیر وقت ضائع کئے، انھیں بلاکوں کو ہو بہو اسی عمارت جیسی عمارت کو کھڑا کیا جا سکےگا یا پھر بدلے ہوئے نقشے کے مطابق۔یہ سب کام راتوں رات کیا جا سکتا ہے۔

اور اسی طرح سے ایک عمارت سے کئیوں کا کام لیا جا سکتا ہے۔

الغرض پلاٹ خریدے بغیر، محض کرایا دے کر تعمیراتی کاروبار پہلے سے زیادہ نفع بخش بنایا جا سکتا ہے!

11/10/2020

اب آئیے چاندی ٹیکنالوجی کے جدید ترین ماڈل کی طرف۔جو کہ تعمیراتی کاروبار میں ایک اور دھوم مچانے جا رہا ہے۔

یہ ہے 45 منٹ والا کمرہ، یعنی ایسے بنے بنائے پینل جو پل جھپتے میں کمرے کی شکل اختیار کر لیتے ہیں!
اس کمرے کی خاص بات یہ ہے کہ اسے پکے فرش یا چھت پر با آسانی لگایا جا سکتا ہے!

06/10/2020

چاندی ٹیکنالوجی کی تخلیق اور شہرت حاصل کرنے میں:

26 سال لگ گئے!

سویں ھنرمند نوجوانوں نے حصہ لیا!

کراچی کے لوگوں کے نو کروڑ روپے سے زیادہ پیسے لگ گۓ!

اور بالآخر اسے بینل اقوامی پزیرائی ملی!

02/10/2020

Consisting of PRE FABRICATED , MODULAR BLOCKS & PANELS,a multistoreyed HOUSE CONVERTS into a WATER RESERVOIR, FURNITURE etc.& VICE VERSA!

IN a matter of HOURS!

02/10/2020

BY THE GRACE OF THE ALMIGHTY,

PAKISTAN on the VERGE of a TECHNOLOGICAL BREAK THROUGH !

THANKS to CHANDI TECHNOLOGY(PRE FAB & MODULAR BLOCKS & PANELS -

"KARACHI'S GIFT to the WORLD!"

ALL SET TO CHANGE THE WORLD with:

MOBILE FACTORIES!

MOBILE SCHOOLS & HOSPITALS !

MOBILE RESIDENTIAL COLONIES !

MOBILE TOURIST RESORTS!

MOBILE WATER RESERVOIRS

& MUCH MORE!-

INSTALLED IN ONLY A FEW HOURS!

COOL IN SUMMER!

WARM IN WINTER!

Address

303 Garden East
Karachi
74550

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Bahao posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gul Bahao:

Share