Arain Tricks

Arain Tricks Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arain Tricks, Karachi.

可愛~
05/01/2020

可愛~

05/01/2020
کیا آپ اس موت کا اندازہ کر سکتے ہیں؟ پچیس تیس لوگ آپ پر تھپیڑوں، لاتوں، مکوں، ڈنڈوں اور لاٹھیوں کی بوچھاڑ کر دیں. آپ کو ...
18/08/2019

کیا آپ اس موت کا اندازہ کر سکتے ہیں؟ پچیس تیس لوگ آپ پر تھپیڑوں، لاتوں، مکوں، ڈنڈوں اور لاٹھیوں کی بوچھاڑ کر دیں. آپ کو صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہ ملے، کوئی آپ کی بات ہی نہ سنے. اپنے ہاتھ پاؤں کی ہڈیاں ٹوٹنے کی آواز آپ خود اپنے کانوں سے سنیں، ایسی تکلیف دہ موت وہ بھی صرف ایک پندرہ سال کے بچے کے لیے..

میں انتظار کرتا رہا کہ کوئی اور پوسٹ لگا کر وائرل کر دے، کوئی چینل اس خبر پر شور مچا دے، ایسی تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے میرا اکاؤنٹ پہلے ہی چار مہینے کی پابندی بھگت چکا ہے لیکن چھے گھنٹے گزرنے کے باوجود بےحسی اور بےغیرتی کی خاموشی ہے. کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ایک پندرہ سالہ بچے کو چوری کے الزام میں مارا پیٹا گیا. کتنے کی چوری کی ہو گی دس ہزار کی، بیس ہزار کی؟ لیکن ظالموں نے اسے رسیوں سے باندھ کر اتنا مارا کہ وہ مر ہی گیا..

کہتے ہیں کہ مشتعل ہجوم تھا جس نے مارا اور میں کہتا ہوں کہ یہ قوم ہی ایک مشتعل ہجوم ہے جس کا سارا زور ایک نہتے غریب اور بےبس پر چلتا ہے. یہ کمی کمین لوگ طاقتور کے تلوے چاٹتے ہیں، اربوں روپے کی کرپشن کرنے والوں کو کندھوں پر اٹھاتے ہیں، سونے کے تاج پہناتے ہیں اور دوبارہ ووٹ دے کر سر پر بٹھا لیتے ہیں لیکن کوئی غریب چوری کرتا پکڑا جائے تو مار مار کر اس کا بھرکس نکال دیتے ہیں. پاکستان میں اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے جیل میں بھی اے سی کے بغیر نہیں رہتے، چکن، مٹن اور بیف کے علاوہ کچھ نہیں کھاتے..

اصل پاکستان میں ایک قانون نہی 2 قانون ہیں ۔۔۔

..💔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arain Tricks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share