13/08/2026
🇵🇰✨ 14 اگست — یومِ آزادی مبارک! ✨🇵🇰
آزادی صرف ایک دن کا نام نہیں، بلکہ یہ اُن قربانیوں کی یاد ہے جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔ 💚
آئیں آج کے دن عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
ایک قوم، ایک خواب، ایک پاکستان! 🇵🇰❤️
💚 پاکستان ہماری شان، ہماری پہچان اور ہمارا فخر ہے۔
🇵🇰 Happy Independence Day — 14 August 🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 💚🇵🇰