09/04/2024
آپ سب کو ماہِ شوال کا چاند 🌙 مبارک /عید الفطر مبارک 🎉
دعا ہے ربِ کریم آپ سب کی عبادات، تسبیحات، تلاوتِ قرآن مجید، نوافل، ذکر اذکار اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے اور سب کی توفیقاتِ خیر میں اضافہ فرمائے۔۔۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین