15/09/2021
*وزیراعظم کی طرف سے زبردست سہولیات اور مواقع فراہم کئیے جا رہے ہیں*
آئیں اس میسج کو دور دور تک پہنچائیں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ھو سکیں۔
1۔ اگر کالجز اور یونیورسٹیز کی فیس ادا کرنے کیلیے طالبعلموں کے پاس پیسے نہیں تو وہ اسکالرشپ کیلیے یہاں اپلائ کریں۔
https://ehsaas.hec.gov.pk/ #/login
2. ایسی بہنیں اور بھائ جو آج کے جدید تقاضوں کے مطابق کوئ ہنر سیکھنا چاہتے ہیں وہ یہاں رجسٹریشن کروائیں اور فری میں جدید کورسز کر کہ لاکھوں روپے کمائیں۔
https://digiskills.pk/
3. ایسے افراد جن کے پاس ہنر ھے یا کوئ کاروبار کرنا چاہتے ہیں لیکن انکے پاس سرمایہ نہیں تو کامیاب نوجوان پروگرام میں آنلائن اپلائ کریں اور کاروبار کیلیے با آ سانی قرضہ حاصل کرنے کیلیے یہاں کلک کریں اور درخواست فل کریں۔
https://kamyabjawan.gov.pk/
4. ایسے افراد جو شارٹ کورسز اور لونگ کورسز کر کہ آج کے زمانے میں شاندار کیریئر بنانا چاہتے ہیں وہ یہاں سے بھی انفارمیشن لے کر اپلائ کر سکتے ہیں۔
http://www.tevta.gop.pk/hunarmand.php
5. اب احساس پورٹل کے زریعے احساس پروگرام میں رجسٹرڈ افرد کی اہلیت جاننے کیلیے کلک کریں
https://ehsaastracking.pass.gov.pk
آپ سے گزارش ھے کہ عوام کو اس پروگرام اور آن لائن پورٹل کے بارے میں آگاہ کریں اور خود چیک کر کہ انکو گائیڈ کریں کس طرح سے احساس پروگرامز سے استفادہ حاصل کیا جا سکتا ھے۔
احساس پروگرامز ون ونڈو کی تمام انفارمیشن اس لنک سے حاصل کریں۔
https://ehsaasdigital.pass.gov.pk/
احساس پروگرام کے حوالے سے کسی بھی سوال کیلیے ہمیں فیس بک پر اپنے سوالات ان بکس کریں
https://www.facebook.com/PTI-Korangi-Landhi-194587720553129/
یا 03132003668 پر وٹس ایپ کریں۔
شکریہ
منجانب۔
*عبدالقدیر، صدر پی ٹی آئ لانڈھی ٹاون۔*