14/03/2026
سٹینلیس سٹیل اور ماربل کا شاہکار – آپ کے گھر کی نئی پہچان!
ہم پیش کرتے ہیں پریمیم کوالٹی کے Stainless Steel Tables جو مضبوطی اور خوبصورتی کا بہترین سنگم ہیں۔
ہماری High-End Finishing اور ہموار جوڑ (Seamless Joints) آپ کو پہلی نظر میں ہی ہمارا دیوانہ بنا دیں گے۔ ہر کونے پر باریک بینی سے کیا گیا کام ہماری پہچان ہے!
ہم آپ کی پسند کے مطابق ٹیبل کے اوپر بہترین top فراہم کرتے ہیں:
White zayarat Marble: کلاسک اور نفیس لک کے لیے۔
Black and Gold Marble: شاہانہ اور لگژری اسٹائل کے لیے۔
Black coloured Mirror: ماڈرن اور چمکدار لک کے لیے۔
White coloured Mirror: روشن اور وسیع احساس دلانے کے لیے۔
زنگ سے پاک: 100% اصلی سٹینلیس سٹیل کا استعمال, پائیدار اور وزنی فریم۔
آپ کی اپنی پسند اور سائز کے مطابق تیاری۔
آج ہی اپنے ڈائننگ ایریا، ڈرائنگ روم یا آفس کو ایک نیا اور ماڈرن روپ دیں۔
ابھی اوڈر کریں ڈائریکٹ مینوفیکچر فیکٹری میں
مزید معلومات یا اوڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں