30/09/2024
طارق جمیل صاحب کا مزار پر جانا ہو یا طارق مسعود کا کالی ماتا کے مندر جانا ہو
ذاکر نائک کا ہاتھ چموانا ہو یا توصیف الرحمن سعودی نجدی کا آلِ سعود کی عیاشیوں کنسرٹ سینیما پر چپ کرنا ہو۔
ان کو جب آپ غور سے دیکھیں گے تو پتہ چلے گا کہ جس عمل کو یہ بدعات شرک کہتے ہیں کیمرے کے پیچھے یہ خود وہی کام کر رہے ہوتے ہیں لیکن ٹارگٹ صرف اہلِ سنت صحیح العقیدہ حنفی کو کرتے ہیں۔ 🥱
اور یہی ان کا اصل چہرہ ہے
منا۔فقت والا چہرہ۔ 🙂