Betiwala

Betiwala We understand the financial burden of weddings, especially for low-income families.

That's why we offer comprehensive wedding packages at highly subsidized rate. آمدنی والے شہریوں کو بہن بیٹیوں کی باعزت رخصتی کیلئے کم خرچ میں بہترین سروسز فراہم کرتا رہا ہے ۔بیٹی والا (ایس ایم سی -پرائیویٹ لیمیٹڈ )کے کراچی کے علاقوں گلستان جوہر،غریب آباد اور کورنگی میں موجود ڈسپلے سنٹرز اپنے معزز کسٹمرز کو رخصتی کے اخراجات میں ہر ممکن کمی لانے کیلئے منفرد سہولیات فراہم کررہے ہیں ۔بیٹی والا خواہشمن

د ہے کہ رخصتی کیلئے ضروری اسباب کی کم سے کم لاگت میں دستیابی ممکن ہو تاکہ ایسی لاکھوں بچیوں کے بھی گھر آباد ہو سکیں جو آج تک ہاتھ پیلے ہونے کی منتظر ہیں اور اُن کے والدین کا دن کا سکون اور رات کی نیند غارت ہوچکی ہے ۔بیٹی والا نے رخصتی کے تمام سامان کو ایک چھت کے نیچے فراہم کرکے ون ونڈو آپریشن کا آغاز کر دیا ہے ۔اب والدین کو ہفتوں بازاروں کے چکر لگانے اور مہنگی خریداری کے بجائے صرف ایک گھنٹے کیلئے گلستان جوہر میں موجود ہمارے مرکزی ڈسپلے سنٹر کے وزٹ کی زحمت اٹھانا ہوگی ہمارے ہاں آپ کو وہ سب دستیبا ب ہوگا جس کی انتہائی مناسب قیمت میں خریداری کے آپ خواہشمند ہیں

Aapka Favorite City Konsa Hai ???
04/10/2025

Aapka Favorite City Konsa Hai ???

Big thanks to Naeem Amt, Raheela Zeeshanfor all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
04/10/2025

Big thanks to Naeem Amt, Raheela Zeeshan

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

21/04/2025

🌟 گھر کو بنائیں ٹھنڈا اور خوشیوں سے بھرپور! 🌟

روم کولرز کے ساتھ گرمی کو کہیں الوداع! 💨

اس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح روم کولرز آپ کے گھر کو ٹھنڈک اور راحت دیتے ہیں، جبکہ آپ کی فیملی خوشیوں کے لمحات سے لطف اندوز ہوتی ہے۔ ☀️

کراچی کی گرمی میں بھی اپنے گھر کو جنت بنائیں – روم کولرز کے ساتھ ٹھنڈک کا نیا تجربہ!

ابھی آرڈر کریں اور اپنی فیملی کے لیے بہترین آرام کا انتخاب کریں! 🏡

03162613061

Address

Office No 51 4th Floor Rj Mall Gulistan E Joher Karachi Sindh
Karachi Lines

Opening Hours

Monday 00:00 - 10:00
Tuesday 00:00 - 10:00
Wednesday 00:00 - 10:00
Thursday 00:00 - 10:00
Friday 03:00 - 10:00
Saturday 00:00 - 10:00
Sunday 02:00 - 10:30

Telephone

+922134010667

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Betiwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Betiwala:

Share

کم آمدنی والوں کیلئے کم چارجزپر مشتمل سروسز

رخصتی کے مراحل کو آسان اور باعزت بنانے کی منفرد کاوش