03/05/2025
السلام علیکم
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج ہماری دادی کا انتقال ہو گیا ہے جس کی وجہ سے بابا جی فوڈز کھانے کی خدمات فراہم نہیں کر سکے گا۔
ہم پیر تک بند رہیں گے، ان کی مغفرت کے لیے ایک بار سورہ فاتحہ پڑھ لیں۔
جزاک اللہ خیر