Imran furniture

Imran furniture we deal in all types of furniture like home furnitur , school furnitur and office furnitur .

02/06/2024

۔ *🌷👈 افسوس صد افسوس 👉🌷*

*جب بغداد کے حاکم معتصم باللّٰه کو قرآن کا حکم بھول گیا تھا تو منگول حاکم ہلاکو خان نے یاد دہانی کروادی*

*🌷وہ مسلمان جسے اس کا دین ہتھیار بنانے اور گھوڑے پالنے کے لئے ترغیب دیتا تھا🌷*

*‏جب امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی_عرب کو جتلایا کہ امریکی تحفظ کے بغیر تمہاری حکومت دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی۔*

*ان ہی دنوں سعودیہ میں ایک اونٹ کو 16 ملین ریال کا سونے کاہار پہنایا گیا تھا ۔*

*اسلام کا کتنا عبرتناک منظر تھا جب معتصم بااللہ آہنی زنجیروں اور بیڑیوں میں جکڑاکر چنگیز خان کے پوتے ہلاکو ‏خان کے سامنے کھڑا کیا گیا تھا۔۔۔۔۔!*

*کھانے کا وقت آیا تو ہلاکو خان نے خود سادہ برتن میں کھانا کھایا اور خلیفہ کے سامنے سونے کی طشتریوں میں ہیرے جواہرات رکھ دیے۔۔۔۔۔!*

*پھر معتصم سے کہا :*
*" کھاؤ، پیٹ بھر کر کھاؤ، جو سونا چاندی تم اکٹھا کرتے تھے وہ کھاؤ "*

*بغداد کا تاج دار بےچارہ گی و بےبسی کی تصویر بنا کھڑا تھا۔۔۔۔۔۔*
*‏بولا " میں سونا کیسے کھاؤں؟ "*

*ہلاکو نے برجستہ کہا :*
*" پھر تم نے یہ سونا اور چاندی کیوں جمع کیا؟*

*وہ مسلمان جسے اس کا دین ہتھیار بنانے اور گھوڑے پالنے کے لئے ترغیب دیتا تھا اب وہ سونے اور ہیرے جواہرات کا خوگر بناہوا ہے*
*معتصم ندامت و شرمندگی کی خاموشی کے سوا کچھ نہ کہہ سکا۔۔۔۔۔!*

*ہلاکو خان نے نظریں گھما کر محل کی جھالیاں اور مضبوط دروازے دیکھے*
*اور ‏سوال کیا:*
*" تم نے ان جالیوں کو پگھلا کر آہنی تیر کیوں نہیں بنائے ؟*
*تم نے یہ جواہرات جمع کرنے کی بجائے اپنے سپاہیوں کو رقم کیوں نہ دی کہ وہ جانبازی اور دلیری سے میری افواج کا مقابلہ کرتے؟"*

*خلیفہ نے تأسف سے جواب دیا:*
*" اللہ کی یہی مرضی تھی "*

*‏ہلاکو نے کڑک دار لہجے میں کہا:*
*" پھر جو تمہارے ساتھ ہونے والا ہے وہ بھی خدا ہی کی مرضی ہوگی "*

*ہلاکو خان نے معتصم بااللہ کو مخصوص لبادے میں لپیٹ کر گھوڑوں کی ٹاپوں تلے روند ڈالا اور چشم فلک نے دیکھا کہ اس نے بغداد کو قبرستان بنا ڈالا۔۔۔!*

*ہلاکو نے کہا " آج میں نے بغداد کو ‏صفحہ ہستی سے مٹا ڈالا ہے اور اب دنیا کی کوئی طاقت اسے پہلے والا بغداد نہیں بنا سکتی۔۔۔۔!*
*اور ایسا ہی ہوا۔۔۔۔*

*تاریخ تو فتوحات گنتی ہے*
*محل،*
*لباس،*
*ہیرے،*
*جواہرات*
*اور انواع و اقسام کے لذیذ کھانے نہیں۔۔۔۔۔!*

*رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کھانے کو کچھ نہیں ہوتا تھا مگر دیوار پر تلواریں ضرور لٹکی ہوئی ہوتی تھیں۔*

*ذرا تصور کریں۔۔۔۔۔۔!*
*جب یورپ کے چپےچپے پر تجربہ گاہیں اور تحقیقاتی مراکز قائم ہو رہے تھے تب یہاں ایک شہنشاہ دولت کا سہارا لے کر اپنی محبوبہ کی یاد میں تاج محل تعمیر کروا رہا تھا*
*اور*
*اسی دوران برطانیہ کا بادشاہ اپنی ملکہ کے دوران ڈلیوری میں فوت ہو جانے پر ریسرچ کے لئے کنگ ایڈورڈ میڈیکل سکول کی بنیاد رکھ رہا تھا۔۔۔۔۔!*

*‏جب مغرب میں علوم و فنون کے بم پھٹ رہے تھے تب یہاں تان سین جیسے گوئیے نت نئے راگ ایجاد کر رہےتھے اور نوخیز خوبصورت و پرکشش رقاصائیں شاہی درباروں کی زینت و شان بنی ہوئی تھیں۔۔۔۔۔۔!*

*‏جب انگریزوں، فرانسیسیوں اور پرتگالیوں کے بحری بیڑے برصغیر کے دروازوں پر دستک دے رہے تھے تب ہمارے ارباب اختیار شراب و کباب اور چنگ و رباب سے مدہوش پڑے تھے۔۔۔*

*تاریخ کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ حکمرانوں کی تجوریاں بھری ہیں یا خالی ؟*
*شہنشاہوں کے تاج میں ہیرے جڑے ہیں یا نہیں؟*

*‏درباروں میں خوشامدیوں، مراثیوں، طبلہ نوازوں، طوائفوں، وظیفہ خوار شاعروں اور جی حضوریوں کا جھرمٹ ہے یا نہیں؟*

*تاریخ کو صرف کامیابیوں سے غرض ہوتی ہے اور تاریخ کبھی عذر قبول نہیں کرتی۔۔۔۔!*

*یاد رکھیں جن کو آج بھی دولت سے لگاؤ اور طاغوت کی غلامی کا چسکا ہے ان کا حال خلیفہ معتصم باللہ سے کم نہیں ہو گا۔*

*سوئی ہوئی امت مسلمہ کو بیدار کرنے کیلئے اس تحریر کو مختلف گروپس میں شیئر کردیجیۓ*

*جزاکم اللہ احسن الجزاء فی الدین والدنیا والآخرۃ*

*تعاون: امجد سعید *✍️

15/04/2024

پاکستان کے شہری اسرائیل نہیں جا سکتے ہیں اور نہ پاکستان کے ویزے پر اسرائیل جانے کا کوئی آپشن ہے تو سوال یہ بنتا ہے کہ پاکستانی اسرائیل کے بحری جہاز میں کیا کر رہے تھے؟

14/04/2024

قومیں اگر دعاؤں سے بنتی ہوتی تو جہاد کا حکم نہ آتا چاہے نفس سے ہو چاہے اسلام کے دشمن کے خلاف ہو

13/04/2024

‏ایک سپاہی کے گھر ریڈ ہوا تو پوری بٹالین پہنچ گئی ، میں حیران ہوں 9 مئی کو کور کمانڈور ہاؤس کوئی کیوں نہیں پہنچ سکا 🤔

08/04/2024

دلیل مجھ سے کیا مانگتے ہو؟ 🤔😳

جمعہ کا خطبہ ختم کرتے ہوئے مفتی صاحب منبر سے نیچے اتر رہے تھے کہ دفعتاً تیسری صف سے ایک بوڑھا اٹھا اور اس نے مفتی صاحب کو بازو سے پکڑ لیا۔۔۔۔😳👉
’’سانولی سی رنگت، میلے کپڑے، نحیف بدن۔۔۔ پر اسرار شخصیت۔۔۔ مقتدیوں نے غالباً پہلی بار اس بابا جی کو اس مسجد میں دیکھا تھا۔۔۔
تمام لوگ سنتیں بھول کر منبر کی جانب متوجہ تھے۔۔۔۔
’’مولوی صاحب!!!
آپ نے سیرت بیان کی۔۔۔۔ بہت اچھی طریقے سے لوگوں کو سمجھایا۔۔۔ لیکن مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی۔۔۔
سیرت میں وہ بے سرو سامانی کا ’’بدر‘‘ موجود نہیں۔۔۔ وہ ’’فاضربوا فوق الاعناق‘‘ کی آیات کا حکم کہاں گیا؟؟؟
وہ ’’عشرون صابرون یغلبوا مأتین‘‘ کے وعدوں کا ذکر نہیں آیا۔۔۔
وہ ’’فتح مکہ‘‘ پر ’’امان امان‘‘ کی صدائیں کیاہوئیں؟؟؟؟ وہ ’’حنین‘‘ کے میدان میں کھڑے ہوکر ’’انا النبی لا کذب‘‘ کے جو اشعار پڑھے گئے تھے وہ سنائی نہیں دیے۔۔۔‘‘
مولوی صاحب!!!
بتاؤ تو نبی اسلحہ اٹھا کر بنو قریظہ کی طرف کیوں گئے ؟؟؟ کیا سیرت میں غزوۂ خبیر نہیں ہے؟؟؟
مولوی صاحب!!! کیا غزوہ خندق میں نبی ﷺ کے پیٹ پر بندھے پتھر سیرت کا حصہ نہیں ہیں۔۔۔؟؟؟؟
یہ کیوں نہیں بتاتے کہ ’’لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنہ,‘ کی آیات کب نازل ہوئیں؟؟؟
ان کا پس منظر کیا تھا؟؟؟؟
مولوی صاحب!!!! بڑھاپے کی عمر میں ’’تبوک‘‘ کا سفر ان بوڑھوں کو کیوں نہیں بتاتے۔۔۔ ‘‘
بزرگ بابا جی مفتی صاحب کا ہاتھ تھامے سوال پر سوال کیے جا رہے تھے۔۔۔۔
تمام مسجدکے نمازیوں کو چپ لگ گئی تھی۔۔۔
’’بابا جی!!! پہلے دلیلیں پوری ہوں جہاد کی پھر جہاد کرنا چاہیے۔۔۔ تب دلیلیں موجود تھیں جہاد کی اب نہیں ہیں‘‘
مفتی صاحب نے جواب دیا ۔۔۔۔
بابا جی نے دروازے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے گرج کر بولے:
مولوی صاحب!!!! وہ دیکھو !!!!!
میدان محشر لگا ہے، ساقی کوثر ﷺ ’’میدان اُحد‘‘ میں اپنا خون پیش کر کے، اپنے دانت شہید کروا کے کھڑے ہیں اور جام کوثر لٹا رہے ہیں۔۔۔
اگر انہوں نے پوچھ لیا کہ
’’میری امت کٹ رہی تھی اور تم دلیلیں ڈھونڈ رہے تھے۔۔۔ کیا میرا خون اور ٹوٹے دانت جہاد (قتال) پر دلیل نہیں تھے؟؟؟‘‘
مولوی صاحب وہ تو تین سو تیرہ کی تعداد میں تھے، اسلحہ نہ ہونے کے برابر، پھر بھی کفر سے ٹکرا گئے اور تمہاری نظر میں آج کے کروڑوں مسلمان، اسلحے کی بھرمار...
اور پھر بھی ان میں لڑنے کی طاقت نہیں؟؟ مولوی صاحب جب مدینہ میں حئی علی الجہاد کی صدا لگتی..
تو بتاؤ وہ کونسا صحابی تھا جو قلم لیکر اپنے پیارے نبی صلی الله علیہ واله وسلم کے پاس آیا ہو کہ بتائیں کونسا مضمون لکھ کر "جہاد" کرنا ہے؟؟
کونسی تقریر کر کے "جہاد" کرنا ہے؟؟ کونسی نالی پکی کرا کے "جہاد" کرنا ہے؟؟؟ نہیں..!!
ایسا کوئی نہ کہتا..!!!
بلکہ سب تلوار لیکر نکلتے.. اور تم آج مفہوموں شرطوں اور مطلبوں کی بحث میں ڈال کر اصل جہاد سے جی چراتے ہو!!!
بتاؤ مولوی صاحب !!! بتاؤ روزِ قیامت کیا جواب دوگے؟؟؟ کیا دلیل دو گے؟؟؟
’’دلیل مجھ سے کیا مانگتے ہو نبی کی امت کا حال دیکھو
قدم گھروں سے نکالنے کا جواز تم کو بلا رہا ہے. 🙏😔

06/04/2024

میں مکمل طور پرشیر افضل مروت پر اعتماد کرتا ہوں انہوں نے برے وقت میں پی ٹی آئی کو بہت سہارا دیا ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں

21/03/2024

11 سحری مبارک یا اللہ پاک جنکے والدین حیات ہیں انکو لمبی زندگی عطا فرما اور جنکے وفات پا گئے انکی مغفرت فرما 🌹🥰🤲

14/11/2023

تمام اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو چاہیے کہ تمام ان کمپنیوں کو ملک بدر کرے جو بھی ڈیریکٹلی یا ان ڈیریکٹلی اسرائیل یا ان کے اتحادیوں کی ہے

بیڈ روم چیر 38000 ٹیبل سیٹ 25000
26/12/2020

بیڈ روم چیر 38000 ٹیبل سیٹ 25000

New orders
03/11/2020

New orders

30/09/2019

Address

Jhang Sadar
35204

Telephone

+923457774408

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran furniture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran furniture:

Share

Category