13/12/2023
حاجی وسیم اکرم سھوتہ . شیر سہوتہ اور فوجی اسد مقصود سھوتہ حاجی فھیم اکرم سہوتہ کے بڑے بھائی حاجی امجد مقصود سھوتہ کے بیٹے سعود امجد سھوتہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے نمازے جنازہ 13.12.2023عشاء کی نماز کے بعد چکمنبر
/66/4R
فور آر میں ادا کیا جائے گا