25/03/2026
میں اکثر حیران ہوتا ہوں کہ لوگ اپنے کھانے پینے کی ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں، چلو یہاں تک تو پھر بھی ٹھیک ہے، مگر بعض لوگ تو منہ میں نوالہ ڈالتے ہوئے بھی دکھاتے ہیں—یہ واقعی عجیب اور جاہلانہ حرکت لگتی ہے۔
کیا وہ کبھی یہ نہیں سوچتے کہ بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو یہ سب افورڈ نہیں کر سکتے؟
اور جو لوگ ایسی حرکتیں کرتے ہیں، وہ خود بھی شاید کبھی کبھی ہی اچھا کھانا کھاتے ہوں، مگر دکھاوا کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔
اللہ سب کو ہدایت دے، آمین۔