Al Makkah Fiber Doors

  • Home
  • Al Makkah Fiber Doors

Al Makkah Fiber Doors We are manufacturer of fiber doors with life time warranty.Quality is our pride with reasonable price

فائبر  کے دروازے بنانے کی چلتی ہو ئی  فیکٹری براۓ فروخت رابطہ نوشھرہ ورکاں گوجرانوالہ واٹس ایپ 03006227197
05/01/2026

فائبر کے دروازے بنانے کی چلتی ہو ئی فیکٹری براۓ فروخت رابطہ نوشھرہ ورکاں گوجرانوالہ
واٹس ایپ 03006227197

فایبر دروازے بنانے کی چلتی ہو ئی  فیکٹری براۓ فروخت رابطہ 03006227197 whatsapp
23/10/2025

فایبر دروازے بنانے کی چلتی ہو ئی فیکٹری براۓ فروخت رابطہ 03006227197 whatsapp

یہ دروازے کسی بھی چوگاٹ میں لگ جاتے ہیں  فابیر دروازے کے اندر 2 قسم کی کوالٹی ہم  بناتے ہیں یہ تحریر مکمل پڑھ لیں آپ کو ...
06/10/2025

یہ دروازے کسی بھی چوگاٹ میں لگ جاتے ہیں فابیر دروازے کے اندر 2 قسم کی کوالٹی ہم بناتے ہیں یہ تحریر مکمل پڑھ لیں آپ کو سمجھ لگ جائے گی یہ دروازے واٹر پروف دیمک پروف لکڑی سے مضبوط دھوپ اور بارش کے اثرات سے محفوظ ھیں اور روم ٹمپریچر معتدل رکھتے ہیں

ریگولر فابیر ڈورز
اس میں دو انچ کا لکڑی کا فریم ہوتا ہے اور اندر یلو تھرموپول اور فابیر کیمیکل کی فیلنگ ہوتی ہے
سادہ ایک کلر میں ہوتا ہے اسکو پالش کی ضرورت نہیں ہوتی اگر آپ پالش کرنا چاہتے ہیں تو کروا سکتے ہیں اس میں23 ڈیزائن ہوتے ہیں یہ واش روم میں یا بیڈروم میں لگائے جا سکتے ہیں مکمکل واٹر پروف ہوتے ہیں اسکی لائف ٹائم گارنٹی ھے

پریمیر کوالٹی فابیر ڈورز
ان دروازوں میں بھی فریم دو انچ لکٹری کا ہوتا ہےاور اندر یلو تھرموپول اور فابیر کیمیکل کی فیلنگ ہوتی ہے ااس کے اعلاوہ دروازے کے چاروں اطراف موجود لکڑی کے فریم کے اوپر آدھا انچ فایبر کیمیکل کی تہہ چڑھائی جاتی ھے جس سے دروازے کی مضبوطی اور واٹر پروفنگ مذید بڑھ جاتی ھے یہ خصوصاً واش روم کے لیے بنائے گئے ھیں البتہ آپ اسے بیڈروم میں بھی لگا سکتے ہیں اور اس میں بھی 23 ڈیزائن تیار کیے جاتے ہیں یہ سادہ ایک کلر میں ہوتے ہیں ان کو بھی پالش کی ضرورت نہیں ہوتی مگر آپ چاہیں تو کر سکتے ھیں اسکی بھی لائف ٹائم گارنٹی ھے

نوٹ،
یہ فیکٹری ایکس ریٹ ہیں دوسرے شہروں کا کرایہ یا بلٹی کا خرچہ کسٹمر خود ادا کرے گا
اس میں چوگھاٹھ ٫ دروازہ لگوائی ٫ کیل قبضے ھینڈل وغیرہ شامل نہیں
فیکٹری ایڈریس نوشہرہ ورکاں ضلع گوجرانولہ

03/09/2025
03/09/2025
01/08/2025

ً فائبر کے دروازے دوکاندار حضرات لے لئے خصوصی رعائت
دیمک زنگ گھن اور کھلنے پھولنے سے محفوظ ، نہایت خوبصورت پائیدار اور جدید ٹیکنالوجی کا عظیم شاہکار
تعارف ایک نظر میں---"فائبر گلاس" پلاسٹک کا شیشہ ایک ایسا کمپوزٹ میڑیل ہے جو لیکوڈ فارم میں پتھر اور کیمیکلز کی کمبینیشنز سے تیار کیا جاتا ہے ، یہ لکڑی اور پلاسٹک سے کہیں زیادہ مضبوط اور پائیدار ہے
لائف ٹائم گارنٹی
اچھی چیز سستی نہیں ہوتی لیکن یہ کچی لکڑی سے کہیں سستا ہے اور لکڑی کی طرح برسات میں ٹیڑھے بھی نہیں ہوتے

مزید تفصیلات کیلیے واٹس ایپ کریں
0300 6227197

Address

Nowshehra Virkan Dist. Gujranwala

52370

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Makkah Fiber Doors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Makkah Fiber Doors:

  • Want your business to be the top-listed Furniture Store?

Share