12/01/2026
25/30 ہزار کے اندر اس سے بہتر فون موجود نہیں۔
موبائل بالکل بھی لیگ نہیں کرتا، کہیں اٹکتا نہیں۔
بہت اسموُتھ چلتا ہے۔
توقع کے برعکس کیمرا بھی کافی اچھا ہے۔
بیٹری بیک اپ اچھا ہے۔
60 ایف پی ایس گیمنگ بھی آرام سے ہو جاتی ہے۔
اگر آپ کم بجٹ میں اچھا فون دیکھ رہے ہوں تو یہ واقعی فرسٹ چوائس آپشن ہے۔