17/08/2026
معزز مہمان کی پاکستان موٹرسائیکل آمد
معزز ایم این اے چوہدری خالد جاوید وڑائچ صاحب کی پاکستان موٹرسائیکل شوروم آمد پر صدر موٹرسائیکل یونین گوجرہ، یاسر احمد سندھو صاحب نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات ہوئی اور کاروباری امور، موٹرسائیکل انڈسٹری اور تاجروں کے مسائل پر خوشگوار گفتگو ہوئی۔
پاکستان موٹرسائیکل کی انتظامیہ معزز مہمان کی آمد پر تہہ دل سے مشکور ہے۔ 🌹
پاکستان موٹرسائیکل — گوجرہ