Waleed foam and leather house

Waleed foam and leather house Deals in leather and foam and sofa cumbeds wooden cumbeds,,,,,,,,

14/03/2026

*کاروباری حضرات کے لیے بہترین تحریر*

∆ کاروبار کا مطلب رسک اور پریشانیوں کو مینیج کرنا ہے جتنے اچھے سے مینیج کرو گے اتنی زیادہ ترقی حاصل کرو گے۔

∆ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ کاروبار کا مطلب صرف منافع کمانا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے
کاروبار کا اصل مطلب ہے۔

∆ مسائل کو برداشت کرنا رسک لینا اور پریشانیوں کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے، نوکری میں آپ کو تنخواہ وقت پر ملتی ہے اور اپ کی توجہ بھی صرف تنخواہ پر ہی ہوتی ہے، کاروبار میں آپ کو پہلے خرچ کرنا پڑتا ہے، پھر انتظار کرنا پڑتا ہے، اور پھر امید رکھنی پڑتی ہے کہ منافع آئے گا یہی رسک ہے، اب منافع ائے یا نہ ائے وہ الگ بات ہے بعض اوقات تو لگے پیسے بھی واپس نہیں اتے۔

∆ رسک ختم نہیں ہوتا، صرف مینیج ہوتا ہے، کامیاب کاروباری وہ نہیں جس کے پاس مسئلے نہیں ہوتے، کامیاب کاروباری وہ ہے جو مسئلوں کے باوجود ٹوٹتا نہیں، مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ہوگا، گاہک ناراض ہوں گے، کبھی سیل کم ہو گی، کبھی مال پھنسا رہے گا۔

∆ اگر آپ ہر پریشانی پر گھبرا جائیں گے تو کاروبار آپ کے لیے نہیں، اصل کھیل ذہنی مضبوطی کا ہے، کاروبار میں سب سے بڑا سرمایہ پیسہ نہیں ہوتا، سب سے بڑا سرمایہ حوصلہ ہوتا ہے۔

∆ جب نقصان ہو تب بھی دماغ ٹھنڈا رکھنا، جب منافع ہو تب بھی غرور نہ کرنا، یہی اصل مینجمنٹ ہے، رسک لینے اور رسک سمجھنے میں فرق ہے، اندھا رسک لینا بیوقوفی ہے، سمجھ کر رسک لینا کاروباری ذہنیت ہے۔

∆ *مثال کے طور پر:*
• اگر آپ کو اپنا خرچہ معلوم ہے
• اگر آپ کو کیش فلو سمجھ آتا ہے
• اگر آپ کو معلوم ہے کہ نقصان کہاں سے ہو رہا ہے، تو آپ رسک نہیں لے رہے، آپ رسک کو کنٹرول کر رہے ہیں۔

∆ پریشانی سے بھاگنے والا کبھی بڑا نہیں بنتا، ہر بڑا کاروباری اپنی زندگی میں مالی دباؤ، قرض، نقصان اور ناکامی سے گزرا ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ انہوں نے پریشانی کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا۔

∆ کاروبار میں ترقی کا سیدھا فارمولا ہے جیسے؛
• جتنے بہتر فیصلے
• جتنی بہتر پلاننگ
• جتنا مضبوط اعصاب
اتنی زیادہ ترقی یاد رکھیں

∆ کاروبار آسان نہیں ہے، لیکن جو شخص رسک اور پریشانی کو مینیج کرنا سیکھ لیتا ہے، وہ صرف پیسہ نہیں کماتا، وہ شخصیت بھی بناتا ہے۔

∆ اگر آپ کاروبار میں ہیں، تو مسئلوں سے ڈرنا چھوڑ دیں، انہیں مینیج کرنا سیکھیں، کامیابی خود چل کر آئے گی فالو کیجیے پوسٹ کو سیو کر کے اپنی وال پر شیئر ضرور کیجئے۔

04/11/2025
02/09/2025

Majlis😍❤️

Eid mubarak
07/06/2025

Eid mubarak

Mattresses available on cheap prices ❤️
22/04/2025

Mattresses available on cheap prices ❤️

Hardware items
16/04/2025

Hardware items

😍    🛋️.   😍
15/04/2025

😍 🛋️. 😍

Sofa cumbeds😍
12/04/2025

Sofa cumbeds😍

Address

Samundry Road Near Alaziz Hotel And Gourmet Bakery
Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923006910072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waleed foam and leather house posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category