Izaz.mobile.akhagram

Izaz.mobile.akhagram IZAZ MOBILE

26/01/2022

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
کارڈ چیک کرنے کیلئے واٹساب 03042255666
ایڈریس. مین بازار اخگرام

اہم اعلان اس نمبروں سے میں بہت تنگ ہوکر ٹیلی نار والوں کو درخواست کرتا ہوں کہ پلیز ٹیلی نار والوں نماز کا ٹائم اپکو معلو...
24/11/2021

اہم اعلان
اس نمبروں سے میں بہت تنگ ہوکر ٹیلی نار والوں کو درخواست کرتا ہوں کہ پلیز ٹیلی نار والوں نماز کا ٹائم اپکو معلوم نہیں ہے مہربانی کرکے اس نمبروں سے ہر وقت کال نہیں کرنا ،کیونکہ نماز میں خلل پڑھ جاتا ہے ورنہ ہم سروس کو تبدیل کرینگے 🔕🔕
شکریہ
Telenor Pakistan

اعزاز موبائل زون مین بازار اخگرامنزد طاہر میڈیکل سٹور
12/11/2021

اعزاز موبائل زون مین بازار اخگرام
نزد طاہر میڈیکل سٹور

زونگ سم کارڈ ایک مزاق بن گیا زونگ سم دی حد تہ اورسیدواسلام علیکمسب سے پہلے میں گریڈ منیجر سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ آگے ...
14/10/2021

زونگ سم کارڈ ایک مزاق بن گیا
زونگ سم دی حد تہ اورسیدو
اسلام علیکم
سب سے پہلے میں گریڈ منیجر سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ آگے کمپنی والوں سے بات کریں یا اس سے بڑا افسر ہوگا
کہ پلیز جو ٹارگٹ آپ لوگ دے رہے فرنچایز والوں کو مہینے میں 1000. 2000 سم کا تو پلیز اس سے گریز کریں کیونکہ پورا نہیں ہوسکتے لوگوں کے نام پر پانچ سم کارڈ ایکٹیو ہوتا ہے وہ پہلے سے پورہ ہو چکا ہے آپ صاحبان مہربانی کرکے اس کا کچھ حل نکالئے زیرِ تصویر میں دکھایا گیا ہے یہ آپ لوگوں اور کمپنی کی بدنامی کا باعث بن سکتا ہے
From Izaz mobile Akhagram

1208 old available 1 year warrantyنوکیا 1208 ایک سال وارنٹی کے ساتھ03042255666
26/09/2021

1208 old available 1 year warranty
نوکیا 1208 ایک سال وارنٹی کے ساتھ
03042255666

11/06/2021

اب 3GP نیٹ ڈیٹا کے استعمال پر 5 روپے ٹیکس , 3 منٹ سے لمبی کال پر ایک روپے ٹیکس جبکہ ہر میسج پر دس پیسے ٹیکس ادا کرنا پڑےگا۔۔
تبدیلی سرکار کا بجٹ

11/06/2021

‏بجٹ اپڈیٹ
کپتان نے ٹیکس مذید کم کر دیا
100 روپےکے لوڈ پر 90 کا بیلنس آئے گا.

پلیز آگے شئر کیجئیے
16/04/2021

پلیز آگے شئر کیجئیے

12/04/2021

دوسرا ویڈیو
مہربانی کرکے موبائل کے بیٹری سے کھیلنے مت

الحمدللہ نیا شاپ اعزاز کاسمیٹکس
17/03/2021

الحمدللہ نیا شاپ اعزاز کاسمیٹکس

04/01/2021

اعزاز موبائل زون
نیو ویڈیو لازمی دیکھے

15/11/2020

🌷🌻🌹🌷🌻🌹🌷
موبائل استعمال کرنے والیں مسلمان بھائی متوجہ ہوں!!!!*

*اگر آپکی موبائل سم پر گانے لگے ھوئے ھیں تو ان کو بند کروا دیں اس میں آپ کے دو فائدے ھیں*

*ایک تو آپکے جو فضول پیسے ضائع ھوتے ھیں وہ بچ جائیں گے اور دوسرا یہ کہ جتنے لوگ گانا سنکر گناہ گار ھوتے ھیں وہ سب گناہ بھی آپ کو نھیں ملے گا*

*جزاک اللہ*

*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*
👇👇👇

(1) *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* *پر بھیج دیں*

(2) *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

(3) *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

(4) *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* *پر بھیجیں*

(5) *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171*پر بھیجیں*

*یہ معلومات سب کو سینڈ کریں*

*جتنے لوگ اس پر عمل کر کے اپنی سم سے گانے بند کرائیں گے*

*آپ کو ثواب ملے گا

Address

Pk
Dir
03042255666

Telephone

+923042255666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Izaz.mobile.akhagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share