Javed Mobile Chishtian

Javed Mobile Chishtian mobile use

15/05/2023

اس وقت صلح حدیبیہ کی ضرورت ہے۔

صلح حدیبیہ ایک واقعہ نہیں ہے یہ جنگی حکمت عملی کا نام ہے جسے انگریزی میں Strategic Retreat کہتے ہیں۔

دونوں پارٹیوں کو کچھ مہینوں کیلئے اپنی اپنی پوزیشن سے واپس چلے جانا چاہیے۔ ورنہ اتنی تباہی آئے گی کہ کچھ نہیں بچے گا۔

انا کی وجہ سے سلطنتیں تباہ ہوجاتی ہیں۔ انا کی جنگ میں جو جیت ہوتی ہے اسے انگریزی میں Pyrrhic Victory کہتے ہیں۔ جس کا مطلب ہے کہ ایسی جیت جس کے بعد بچتا کچھ بھی نہیں۔

جس پارٹی کو پاکستان سے زیادہ محبت ہے وہ ایک قدم پیچھے چلا جائے۔ ورنہ آگ سب کو لپیٹ لے گی۔

09/05/2023
08/05/2023
Javed Mobile
22/08/2022

Javed Mobile

22/08/2022

Address

Chishtian Mandi

Opening Hours

10:00 - 21:29

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Mobile Chishtian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share