Shageef Wood Furniture

Shageef Wood Furniture Furniture Store

ہم بناتے ہیں ایسا فرنیچر جو صرف لکڑی نہیں بلکہ آپ کی شخصیت اور گھر کی خوبصورتی کی پہچان ہے۔
✔️ مضبوط شیشم کی لکڑی
✔️ ہائی گلاس فنشنگ
✔️ جدید و کلاسیکل ڈیزائن
✔️ فیبرک اور پالش کلر آپ کی پسند پر
✔️ آل پاکستان ڈیلیوری
🛏️ بیڈ روم سیٹ|🛋️ صوفہ سیٹ|🪑 کرسیاں

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتهاللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے،آپ کی زندگی میں ...
21/03/2026

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے،
آپ کی زندگی میں صحت، رزق، برکت، سکون اور کامیابیاں نصیب فرمائے۔
اللہ پاک آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے اور ہر پریشانی، بیماری اور تنگی کو دور فرمائے۔
عید کا یہ مبارک دن آپ کے لیے رحمت، محبت اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
ہمیشہ مسکراتے رہیں اور اللہ کی رحمتوں میں رہیں۔
🌙 عید مبارک 🌙

ہم بناتے ہیں ایسا فرنیچر جو صرف لکڑی نہیں بلکہ آپ کی شخصیت اور گھر کی خوبصورتی کی پہچان ہے۔ 💎✔️ مضبوط شیشم لکڑی✔️ ہائی گ...
19/09/2025

ہم بناتے ہیں ایسا فرنیچر جو صرف لکڑی نہیں بلکہ آپ کی شخصیت اور گھر کی خوبصورتی کی پہچان ہے۔ 💎

✔️ مضبوط شیشم لکڑی
✔️ ہائی گلاس فنشنگ
✔️ جدید و کلاسیکل ڈیزائن
✔️ فیبرک اور پالش کلر آپ کی پسند پر
✔️ آل پاکستان ڈیلیوری 🚚

ہمارا کام صرف بیڈ یا صوفہ بنانا نہیں، بلکہ ایسا فرنیچر تیار کرنا ہے جو نسلوں تک آپ کے گھر کی شان بنے۔ ❤️

🛏️ بیڈ روم سیٹ | 🛋️ صوفہ سیٹ | 🪑 کرسیاں | 🪞 کنسول | ☕ ٹی ٹیبل | 🎨 ڈیکوریشن آئٹمز

آپ کا آرڈر، آپ کی پسند، اور ہماری محنت = بہترین کوالٹی کی ضمانت ✅

📍
📞 رابطہ: 0313 7700115

👉 Follow کریں، پسند کریں، اور اپنے خوابوں کا فرنیچر آج ہی آرڈر

19/09/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Moghisa Shoukat Ali
19/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Moghisa Shoukat Ali

19/09/2025

Hi everyone! 🌟

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

                                  #فرنیچر        #ڈیزائن   #کاروبار
19/09/2025
































#فرنیچر #ڈیزائن
#کاروبار

19/09/2025

تیرے حروف نُطقِ الہی کا معجزہ
تیری حدیث سچ سے زیادہ ہے معتبر

محسن نقوی

مدحت سید ابرار کہاں ممکن ہے چند شعروں میں سرکار کہاں ممکن ہےآپ کے نور تجلی سے درخشاں ہے حیاتورنہ یہ رونق گلزار کہاں ممکن...
19/09/2025

مدحت سید ابرار کہاں ممکن ہے
چند شعروں میں سرکار کہاں ممکن ہے
آپ کے نور تجلی سے درخشاں ہے حیات
ورنہ یہ رونق گلزار کہاں ممکن ہے
اپ کے ہوتے ہوئے ہم پہ عذاب اللہ کا
اے میرے مالک و مختار کہاں ممکن ہے
تیرے اصحاب سا اک شخص بھی دنیا میں نہیں
تیرے گھر بار سا گھر بار کہاں ممکن ہے

                               #   #فرنیچر        #ڈیزائن   #کاروبار
15/09/2025































#
#فرنیچر #ڈیزائن
#کاروبار

We craft premium Sheesham wood furniture with modern designs.📍 Durable wood | High gloss finishing | Custom orders🛋️ Bed...
14/09/2025

We craft premium Sheesham wood furniture with modern designs.
📍 Durable wood | High gloss finishing | Custom orders
🛋️ Beds | Sofas | Tables | Dining | Decor
🚚 Nationwide Delivery Available
📞 WhatsApp: 0313 7700115

                                 #فرنیچر        #ڈیزائن   #کاروبار
14/09/2025































#فرنیچر #ڈیزائن
#کاروبار

Address

Shahra-e-Qaid-e-Azam Near Meezan Bank Chiniot
Chiniot
35400

Telephone

+923213862757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shageef Wood Furniture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shageef Wood Furniture:

Share

Category