08/11/2023
فرنیچر اور چنیوٹ.
واحد چنیوٹ کا فرنیچر ہے جو پوری دنیا میں جاتاہے اور پورے پاکستان سے لوگ چنیوٹ فرنیچر خریدنے کیلئے آتے ہیں.
اگر وقت نہیں ہے یا چنیوٹ دور ہے تو ہماری خدمات آپ کیلئے ہمہ وقت حاضر ہیں. بہن بیٹی کی شادی ہے!
یا بیاہ کے بعد گھر کی آرائش کے لیے مزید فرنیچر درکار ہے. تو صرف ایک کال کیجئے. اور آنکھیں بند کر کے یہ یقین کیجئے کہ آپ چنیوٹ کی فرنیچر مارکیٹ میں موجود ہیں. جو چاہئیے بلا جھجھک بتائیے. بیڈ سیٹ ہو، دیوان ہو یا صوفہ سیٹ، سنگھار میز ہو یا کھانے کی میز، کرسیاں ہوں یا بیڈ روم سیٹ، جھولا ہو یا ریسٹ چئیر، ..
ہر چیز با آسانی اور وہ بھی مارکیٹ سے بارعایت حاصل کریں. وہ بھی آپ کے من پسند ڈیزائن میں..
ابھی رابطہ کیجئے.
محمد اویس
Whatsapp..03159122365