Shoaib Mobile

Shoaib Mobile Mobile Phone Shop

18/05/2026

How to verify the Cross Subsidy Program 2026

15/05/2026

CM Punjab Rahmat Card Registrations have been Closed







14/05/2026

Pakistan Electricity Subsidy Program 2026 | QR Code Registration Method Full Guide
New Update in Pakistan Electricity Subsidy Program ⚡
QR Code Registration System Introduced for Consumers.

پاکستان میں بجلی سبسڈی پروگرام کے تحت رجسٹریشن کا نیا طریقہ متعارف کروا دیا گیا ہے۔ اب صارفین ریفرنس نمبر کے بجائے بجلی کے بل پر موجود QR Code اسکین کرکے اپنی رجسٹریشن مکمل کر سکیں گے۔ مکمل معلومات جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔


subsidy program

14/05/2026

حکومتِ پاکستان نے بجلی سبسڈی پروگرام کے رجسٹریشن طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کر دی۔
پہلے صارفین پورٹل⁠� پر جا کر “Check Eligibility” میں اپنا ریفرنس نمبر درج کرتے تھے، جس کے بعد صارف کا ڈیٹا اور رجسٹرڈ موبائل نمبر ظاہر ہو جاتا تھا۔ پھر OTP ویری فکیشن مکمل کرنے کے بعد رجسٹریشن کنفرم ہو جاتی تھی۔
اب نئے اپڈیٹ کے مطابق پرانا ریفرنس نمبر والا طریقہ ہٹا دیا گیا ہے۔
حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اب صارفین اپنے بجلی بل پر موجود QR Code اسکین کریں گے، جس کے بعد رجسٹریشن فارم خود بخود اوپن ہو جائے گا۔
📌 نئے طریقہ کار کی اہم باتیں:
• پہلے “Reference Number” درج کرنا لازمی تھا
• اب QR Code Scan کے ذریعے فارم اوپن ہوگا
• OTP ویری فکیشن کا عمل برقرار رہنے کا امکان ہے
• نیا نظام صارفین کیلئے زیادہ آسان اور تیز قرار دیا جا رہا ہے
⚡ یاد رہے کہ یہ سبسڈی پروگرام کم یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے متعارف کروایا جا رہا ہے تاکہ مستحق افراد کو بجلی بلوں میں ریلیف دیا جا سکے۔




24/04/2026

Rahmat Card Registration Link Update – Important Info!

18/04/2026
09/04/2026

🚨 بڑی خوشخبری!
گورنمنٹ پنجاب(Allama Stipend )کی نئی قسط آ گئی 💰 25,000 روپے
⚠️ سب بھائی فوراً چیک کریں
📲 ویڈیو اوپر موجود ہے، مکمل دیکھیں
✅ اپنا اکاؤنٹ بنائیں
💵 اور بیلنس ابھی چیک کریں
Stipend

Address

Gali Abshar
Chawinda
54420

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Telephone

+923338670863

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Mobile posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib Mobile:

Share